1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیری ہی دید ہے جلوہ جلوہ ۔۔ حسین سحرؔ

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, May 11, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمد باری تعالیٰ
    تیری ہی دید ہے جلوہ جلوہ
    تیرا ہی نور ہے ذرہ ذرہ

    تیرا ہی لطف ہے ہر عالم میں
    تیرا ہی عدل ہے کوچہ کوچہ

    تیرا ہی نقش ہے ہر صورت میں
    تیرا ہی عکس ہے چہرہ چہرہ

    تیری ہی فکر ہے سب ذہنوں میں
    تیرا ہی ذکر ہے سجدہ سجدہ

    از ازل تا با ابد پھیلی ہے
    تیری خوشبو ہے کہ نافہ نافہ

    گونجتا ہے جو سحرؔ سے تا شام
    تیرا ہی اسم ہے گوشہ گوشہ
    ----------
    حسین سحرؔ
    مجموعہ نعت " تجلی "​
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page