بہت عرصہ ہوا ہماری اردو سے رابطہ منقطع تھا۔ شاید اسی وجہ سے میری رکنیت ختم ہو گئی ہے۔ اگر ممکن ہو تو دوبارہ بحال کر دیں۔ میرا رکنیتی نام واصف حسین تھا۔
جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے واصف صاحب آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا ہماری اردو کی وی بلیٹن پر منتقلی کے بعد پرانے پاس ورڈ ختم ہوگئے ہیں اس لئے آپ کو نیا پاس ورڈ لینا ہوگا اس کت لئے مندرجہ ذیل لنک دیکھ لیں شکریہ http://www.oururdu.com/forums/login.php?do=lostpw
جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے اسلام علیکم واصف بھائی آپ کو میں نے اپنے طور پر پاس ورڈ ای میل کردیا ہے اگر مل گیا ہے تو جلد تشریف لائیں شاعری اور ادب کی لڑیوں میں آپ کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے
جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے ای میل میں لنک تو آتا ہے مگر پاسورڈ کی تبدیلی یا نیا منتخب کرنے کی کوئی سبیل نہیں۔ یا تو میں بالکل کورا ہو گیا ہوں اور یا سسٹم میں کوئی مسئلہ ہے۔ کوئی تو میری مدد کرے۔۔۔۔۔ واصف حسین
جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے بھائی میں عبیداللہ کے پاسورڈ والے پیغامات پڑھ رہا تھا اور میر مسئلہ بھی بالکل یہی ہے۔ پاسورڈ کی ای میل تو آتی ہے مگر دیے گئے لنک پر کوئی آپشن نہیں ملتی۔ میرا بھی کوئی سا پاسورڈ رکھ کر مجھے ای میل کر دیں۔
جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے انتظامیہ سے گزارش ہے کہ واصف بھائی کا مسئلہ جللد از جلد حل کریں تاکہ وہ بھی اپنی شرکت سے محفل کی رونق بڑھائیں۔
جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے واصف بھائی آپ کو ایک پاس ورڈ ای میل کیا ہے چیک کرکے جلد اطلاع دیں شکریہ میں شدت سے آپ کا منتظر ہوں
جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے واصف بھائی ، جلدی سے واپس آئیں اور اپنا نا مکمل مضمون ۔۔۔۔۔ کہانی ایک خلاء باز کی ۔۔۔۔ کو مکمل کریں۔۔۔۔۔ عوام اس کے لیے منتظر ہے خوش رہیں
جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے بہت شکریہ ہارون بھائی۔ میرا اکاونٹ مجھے واپس مل گیا ہے۔ نوید اور بلال بھائی کا بھی شکریہ جنہوں نے میری سفارش کی۔ اب آپ لوگوں سے رابطہ بحال رہے گا اور پرانی روش کو قائم رکھوں گا۔
جواب: بہت دن ہوئے ادھر آئے ہوئے بہت شکریہ ہارون بھائی۔ آپ کی کوشش اور مدد سے میں واپس آنے میں کامیاب ہو گیا ہوں۔ بلال اور نوید بھائی کا بھی شکریہ کہ انہوں نے میری سفارش کی۔ میں کوشش کروں گا کہ اب ہمارا رابطہ قائم رہے۔