1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by الکرم, Feb 27, 2013.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @الکرم جی آپ نے درست نشاندہی کی ۔ @ھارون رشید بھائی نے چوہنگوں کی بجائے کچھ اور پیش کردیا ہے
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی @ھارون رشید پولیس میں بھرتی ہوگئے۔ 6 ماہ کے بعد افسر @الکرم جی نے ایک دن انہیں بلایا اور کہا

    " تم 6 ماہ سے اس تھانے میں ہو لیکن آج تک تم نے ایک بھی مجرم پکڑ کر نہیں دکھایا تمھاری نااہلی پر تمھارا تبادلہ کرسکتا ہوں لیکن میں تمھیں یہ آخری موقع دے رہا ہوں۔ تھانے کے پیچھے سرکاری باغ سے روزانہ آم چوری ہو رہے ہیں اگر تم نے تین دن کے اندر آم چوری کرنے والے کو نہ پکڑا تو میں سچ مچ تمھارا تبادلہ کردوں گا"
    تبادلے کے خوف سے بڑے بھائی نے رات کو باغ کا پہرا دینا شروع کیا آخر کار دوسری رات کو ایک شخص کو باغ کے کونے میں دھر لیا جس کے پاس ایک بھرا ہوا تھیلا تھا ۔ بڑے بھائی نے چور کو دو تین تھپڑ رسید کیے۔ اور اسکے کاندھے پر لٹکا تھیلا الٹ دیا ۔ اس میں سے زیورات ، نقدی اور قیمتی گھڑیاں برآمد ہوئیں۔ پکڑے جانے پر چور کا رنگ پیلا پڑ گیا۔ اچانک بڑے بھائی نے قہقہہ لگا کر فرمایا

    " معاف کرنا بھائی مجھ سے غلطی ہو گئی ۔میں تمھیں آم چور سمجھ بیٹھا تھا۔ اب تم اپنا یہ سامان اُٹھاؤ اور جاؤ"
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی پہلی بار جہاز میں سوار ہونے جارہے تھے ، جہاز میں کافی رش تھا چاچا جی بھی مشکل سے واک تھرو سے گزر کر جہاز گیٹ تک پہنچے ہی تھے کہ گیٹ پر کھڑی ائیر ہوسٹس مسکرا کر دیکھا اور ہاتھ کے اشارے سے رُکنے کا اشارہ کر کے بولی ۔
    ائیر ہوسٹس - ویٹ پلیز ۔
    چاچا جی - صرف 380 پونڈ ۔ ۔ ۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ! ایک " مشہور زمانہ راوین بھائی " سے ۔
    سائیں ! کیا بات ہے ؟ آج کل بہت پریشان لگ رہے ہو ۔
    مشہور زمانہ راوین - کیا بتاؤں بڑے بھائی ! ان نائٹ پیکجز نے تو ہمیں بھوکا مار دیا ہے ، جس ڈیرے پر بھی " کارکردگی " دکھانے کے لیے جاؤ وہاں کوئی نا کوئی عاشق جاگ رہا ہوتا ہے ۔ جانو ہولڈ کرو کوئی ہے ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: Apr 27, 2014
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - دکاندار سے ! سائیں ! مجھے ایک خالی بوتل کی ضرورت ہے ۔
    دکاندار - بڑے بھائی ! خالی بوتل پانچ روپے کی ہے لیکن اگر آپ اس میں کچھ ڈلوا لیں تو بوتل کی قیمت نہیں لی جائے گی ۔
    چاچا جی - اچھا تو اُس میں پانی ڈال دو ۔ ۔ ۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا ہوا
     
  7. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    جی ہاں یہ کریلے سے بھی سخت کڑوی ہوتی ہے مگر یقین کریں بہت لذیز سبزی ہے۔ ایک پرانی لڑی میں اس کا بنانے کا طریقہ بھی تھا جو کہ کافی تلاش کے باوجود نہیں ملی۔
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جناب ؛میں نے شاید دیکھی بھی نہیں ہے یہ۔۔لگتی تو یہ تھور ہے یا تھور جیسی ہے ۔۔اور اوپر اس پر جو سٹمپ لگی ہے ۔
    کاکٹس کی اس سے تو یہی پتہ چلتا ہے کہ یہ تھور ہی کی کوئی قسم ہے
     
    Last edited: Apr 28, 2014
  9. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    @پاکستانی55 جی چوہنگ یہ بھی نہیں ہے ۔ مگر چوہنگ سے بہت ہی مشابہ ہے۔ کیونکہ چوہنگ خود رو ہوتی ہے اور صرف پتھریلے علاقے میں ہی ملتی ہے ۔ اس کا گملے سے کیا کام، ہمارے ہاںبازار میں بہت بکتی ہے اور کوئٹہ سے آتی ہے، اس وقت بھی اس کا ریٹ 300 روپے کلو ہے میں کوشش کروں گا اس کی اصل تصویر لگانے کی۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت نوازش حضرت میرے لئے تو سب ہی جوہنگیں ہیں کیونکہ نہ میں نے اس سے پہلے ان کا نام سنا تھا اور نہ دیکھیں تھیں
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی @ھارون رشید کی لڑی میں چوہنگیں بھی ایک لطیفہ کی حیثیت اختیار کر گئی ہیں۔ :D
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور لگتا ہے کہ میری طرح انہیں بھی پتہ نہیں ہے کہ چوہنگیں کیا ہوتی ہیں
     
    الکرم likes this.
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    البتہ یہ پتہ چل گیا ہے کہ " چوہنگیں " ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں آپ کی بات صحیح ہے
     
  15. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    @پاکستانی55 جی @ھارون جی کو کھلائی گئی ہیں چوہنگیں مگر شاید انہیں پسند نہیں آئیں!
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ حضرت ۔میں سمجھا تھا شاید انہیں بھی میری طرح پتہ نہیں ہے ۔ آپ نے فرمایا تھا کہ بہت ذائقہ دار ہیں تو انہیں ضرور پسند ہوں گی
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - بلال سائیں ! تمہیں اپنا ایک تازہ تجربہ بتاتا ہوں ۔ ۔ ۔
    ملک بلال چاچو - وہ کیا بڑے بھائی ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - سائیں ! کل رات بہت دنوں بعد کتاب کھولی تو احساس ہوا کے کتابیں کھول کر جو نیند آتی ہے وہ دس گلاس لسی پی کر بھی نہیں آتی ۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - بلال سائیں ! دو موقعوں پر انسان اپنے جگری دوست تک کو بھول جاتا ہے -
    بلال چاچو - بڑے بھائی ! کن دو موقعوں پر ؟
    چاچا جی - 1 جب کسی سے پیار ہوتا ہے اور 2 بریانی کی پلیٹ میں اچانک بوٹی مل جائے ۔
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
     
  20. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی کے پاس چند لوگ ایک مریض کو لائے اور چیک کرنے کا کہا
    بڑے بھائی نے چیک کیا اور کہا سوری اگر آپ ایک گھنٹہ پہلے لے آتے تو میں اسے بچا لیتا اب یہ مر چکا ہے
    تو لوگ بولے
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔
    ۔
    ۔
    صدقے تیری ڈاکٹری تے 15 منٹ پہلے تے ایکسیڈینٹ ہویا اے ایہندا
     
  21. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ایسے کیس آپ سے ہوتے رہتے ہیں
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیس ؟ چاچا جی آپ " کیس " بھی کرتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    "کیس"

    نہیں
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیکے تو کم زیادہ یا مختلف ہو جاتے ہیں ناں
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @واصف حسین ایک دفعہ ملتان سے ڈاکٹر @ھارون رشید عرف بڑے بھائی کے کلینک اپنا کیس لے کر حاضر ہوئے

    واصف بھائی : " ڈاکٹر صاحب ۔ مجھے کافی دنوں سے بہت پریشانی ہے آپ کوئی علاج تجویز فرمائیں "
    بڑے بھائی : " پریشانی بتائیے "
    واصف بھائی : " روزانہ صبح سو کر اٹھتا ہوں تو آدھا گھنٹہ تک سر میں شدید درد رہتا ہے ۔ بہت دوائیں آزما چکا۔ کوئی افاقہ نہیں "
    بڑے بھائی سر جھکا کر سوچنے کی ایکٹنگ کرنے لگے۔ پھر اچانک سراٹھایا تو انکی آنکھوں میں کامیابی کی چمک تھی
    فرمایا : " آپ آدھا گھنٹہ لیٹ جاگا کریں جب درد والا ٹائم گذر جائے "
    اور واصف بھائی ۔۔۔۔
    cartoon.jpg
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ @الکرم جی بھی اپنا کیس لے کر حضرت ڈاکٹر @ھارون رشید کے کلینک پہنچ گئے

    الکرم جی : " اوہ پترڈاکٹر میری دائیں ٹانگ میں بہت تکلیف ہوتی ہے۔ ٹیسیں اٹھتی ہیں"
    بڑے بھائی : "بزرگو ۔ یہ تکلیف بڑھاپے کی وجہ سے ہے"
    الکرم جی " اوہ فٹے منہ تیری ڈاکٹری دا ۔ میری دوسری ٹانگ بھی تو اتنی عمر کی ہے۔ وہ تو ٹھیک ٹھاک ہے"
     
    Last edited by a moderator: Jun 8, 2014
  30. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت ہوا کہ ھارون بھائی میں عقل بھی ان کے وزن کے مطابق ہے :)
     

Share This Page