1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انڈہ ابالنے کا آسان طریقہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از صارم مغل, ‏10 اگست 2007۔

  1. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    صارم مغل تو مشکری اڑانے والا بات کرتی۔۔۔دنیا میں ام نے سب سے پہلے جو ڈش بنانی سیکھا وہ انڈا ابالنا تھا۔۔۔۔انڈا اور پانی کو ایک برتن می ڈال کر چولہا جلا دے۔۔ جب پانی میں جوش یعنی ابال آجائے تو اس کی بعد صرف تین منٹ تک انڈا کو پانی میں رہنے دے۔۔۔۔ اس وقت انڈے کو نکالے گی تو بہترین، نرم نرم انڈا ابلی ہوگی۔۔۔۔ اس سے زیادہ جتنی دیر بھی رکھے گی وہ سخت ہوتی جائے گی۔ بڑا بڑا انٹرنیشنل ہوٹل کی بریک فاسٹ بفے میں جائے تو ادر کو تین قسم کا ابلا انڈا ملتی اے۔۔۔ تین منٹ۔ پانچ منٹ۔ اور ہارڈ بوائل۔۔۔۔ چوتھا قسم بی ہوتا اے۔۔۔۔ ہاف بوائل۔
    جدر تین منٹ لکھی ہوگا۔ اس کا مطلب ابال کے بعد کا تین منٹ اے۔ یہ نہی کہ ادر آگ جلایا، پانی رکھی اور انڈا ڈال کر تین منٹ بعد نکال دی۔۔۔ ایسا کرے گی تو انڈے کا بال بی بیکا نہیں ہوئی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔یہ محاورہ لکھی بال بیکا والی۔۔ ورنہ انڈا کی بال نہی ہوتی۔ اس کے اندر سے جو بے بی نکلتا اے ا سکا بوت بال ہوتی اے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں