1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انڈہ ابالنے کا آسان طریقہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از صارم مغل, ‏10 اگست 2007۔

  1. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    انڈہ ابالنے کے لیے پہلے ایک انڈہ حاصل کریں اس واسطے فریج کھولیں وہاں دیکھیں کہ انڈہ موجود ہے کہ نہیں اگر نہیں تو کسی قریبی دکان سے پتہ کریں اگر وہاں بھی نہیں تو مرغی خانے سے پتہ کرائیں او آپ کے گھر کے قریب تو مرغی خانہ ہے ہی نہیں چلیے اتنے دور کیوں جاتے ہیں آپ کے محلے میں کسی ماسی نے ضرور مرغیاں پال رکھیں ہوں گی۔او خو نہیں پیسے نہیں نکالنے اس طرح کے کام مفت و مفت کرتے ہیں۔ چلیے دوپہر کا وقت ہے سامنے والی دیوار ٹپیں اور کود جائیں اندر سب سو رہے ہیں کوئی فکر کی بات نہیں دڑبے سے ہولے سے انڈہ اٹھائیں اور گھر لا کر آرام سے چولا جلائیں پانی ڈالیں اور انڈہ ابالنا شروع کردیں ۱۵ منٹ میں انڈہ تیار اب آرام سے چھپ کر بیٹھ کے کھائیں اور کھانے کے بعد چھلکے دبانا نہ بولیں ورنہ کچھ اور بھی کھانے کو مل سکتا ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اچھا لگا :201:
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    انڈہ 15 منٹ میں ابلتا ہے :shock: ؟

    اگر گرم پانی کو تیز آنچ پر ابالیں تو یہ کام جلدی بھی ہو سکتا ہے :p
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آپ کے کہنے کا مطلب یہ کہ گرم پانی کو آپ کی باتوں‌ پر چڑھا دیا جائے تو یہ کام جلدی بھی ہوسکتا ہے ؟؟ :twisted:
     
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کے کہنے کا مطلب یہ کہ گرم پانی کو آپ کی باتوں‌ پر چڑھا دیا جائے تو یہ کام جلدی بھی ہوسکتا ہے ؟؟ :twisted:[/quote:9uwbrqy4]

    میری باتوں میں گرمی کہاں سے نظر آ گئی آپ کو؟ :shock:
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    صارم بھیا آپ کو ایک انڈہ کھانے کے لیئے اتنے ترلے کرنے پڑتے ہیں؟ :shock:
     
  7. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر انہیں ایک انڈہ کھانے کے لیے اتنے ترلے کرنے پڑتے ہیں

    تو ایک انڈہ دینے کے لیے کتنے مصائب جھیلنے پڑتے ہوں گے۔ :lol:

    ۔


    ۔


    ۔



    ۔



    ۔




    ۔




    ۔




    ۔





    ۔




    ۔



    ۔
    میرا مطلب ہے بازار سے لا کر “ دینے“ میں :p
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو کہتے ہیں

    رناں والیاں دے پکن پراٹھے
    تے چھڑیاں دی اگ نہ بلے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ۔ آپ کے شعر میں انڈے کا ذکر تو ہوا نہیں
    حالانکہ بات تو انڈے کی ہورہی تھی :lol:
     
  11. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    :201: زبردست صارم بھائی۔

    البتہ اس بات میں ایک پوشیدہ بات یہ ہے کہ خدا نہ خواستہ اگر آپ اِس ناجائز سے انڈہ حاصل کرتے پکڑے گئے ، تو جتنے انڈے (گومڑ) آپ کے گالوں پر پڑیں گے یہ آپ کو صارم مغل صاحب ، اپنے پرسنل تجربے سے بتا سکتے ہیں۔ :201:
     
  13. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    اچھا !!! تو انڈا اُبالنے سے پہلے پاپڑ بھی بیلنے ہیں۔

    انڈا
    ایسے نہیں "انڈہ "

    ایسے لکھا جاتا ہے ۔۔۔ "انڈا "

    انڈے کے آخر میں " انڈے " کی طرح " ہ " نہیں ہوتا
    بلکہ " ڈنڈے " کی طرح " الف " ہوتا ہے۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنامشکل کام نہیں جتنا بنا دیا گیا ھے
    ویسے انڈا ابالنے کا آسان طریقہ یہی ھے کہ اسے ابالا نہ جائے بلکہ اس کا آملیٹ بنا کر کھا لیا جائے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر آملیٹ بناتے ہوئے انڈا ابلنا شروع کردے تو ؟؟؟
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر آپ ہو نا :hpy:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہتھوڑی تو آپ کے پاس ہوتی ہے۔
    ایسے سرکش انڈوں کو سبق تو آپ ہی سکھا سکتی ہیں نا :hasna:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایسے کیسے کس جیسے انڈے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میرے بتائے ہوئے طریقے سے کسی کو انڈا ابالنے میں‌ آسانی ہوئی یا میری محنت رائیگاں‌ہی گئی ؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کون سی محنت کی تھی کیامیں یہ سمجھوں کہ انڈا آپ نے دیا تھا :soch:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی آپ حیدرآباد گئے تھے یا سٹیج ڈرامے دیکھنے :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں خوشی جی ۔ اگر مجھ سے انڈا لے کر ہارون بھائی خوش ہوتے ہیں تو ہونے دیں۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا تو پہلے بھی یہ ہو چکا ھے کیا :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  24. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: لیکن یہ تو بتایا نہیں‌کہ انڈا اونٹ‌کا ہو کہ ہاتھی کا؟ :201: :201: :a180:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےمثال بھائی ۔ میں نے انڈہ ابالنے کا طریقہ بتایا تھا۔ لوگوں نے یہاں مجھے ہی ابالنا شروع کردیا :rona:
     
  26. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: اب خیر مناو،آگے دیکھئے کیا ہوتا ہے
     
  27. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201:
     
  28. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    انڈا ابالنے سے پہلے مرغی سے پوچھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ مرغی بدعائیں دے گی اور انڈا ہضم نہیں ہو سکے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور انڈے سے بھی پوچھ لیں کہ وہ کتنی حدت برداشت کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔آخر انڈے کے بھی حقوق ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کھاتے ہوئے پیٹ کا بھی خیال رکھیں کہیں لینے کے دینے ہی نہ پڑ جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے کسی دن میں انڈا ابالنے کا اس سے بھی آسان حل بتاؤں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :201:
     
  29. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201:
    علی عمران بھائی،یہاں انڈے ابالنے کی باتیں‌ہو رہی ہے،خقوق نسواں‌کی نہیں :201: کوئی بات نہیں،ہم عنقریف خقوق مرداں‌فورم بنا رہے ہیں،اب تو نہیں پھر تب آجائے گا۔ھاھاھاھا :dilphool:
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :201:
    علی عمران بھائی،یہاں انڈے ابالنے کی باتیں‌ہو رہی ہے،خقوق نسواں‌کی نہیں :201: :dilphool:[/quote:2p6phe2k]

    زبردست :201: :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں