1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by آصف احمد بھٹی, May 11, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    جی بلکل پروڈکشن ہال میں پانی چلاجاتا ہے اگر زیادہ بارش ہوجائے
     
  2. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    تو فیکٹری مالکان کو اس مسئلے کا مستقل حل تلاش کرنا چاہیے
     
  3. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    وہ نہیں کرتے مستقل حل عارضی کوششیں ناکام ہوجاتی ہیں اور ہر سال اچھا خاصہ نقصان ہوجاتا ہے
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    آپ کے دماغ میں کیا چل رھا ھے
     
  5. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    ابھی تو رکا ہوا ہے جب چلے گا تو بتا دوں گا
     
  6. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرا دماغ بھی سیز ہے۔ گرم موسم ہے
     
  7. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    آپ کا گرم موسم بھی ہمارے لیے بہت اچھا ہوتا ہے
     
  8. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ ابھی اویس جی بادل بھیجنے کی باتیں کر رہے تھے اور ابھی اتنے گرم موسم کا تذکرہ کر رہے ہیں:confused:
     
  9. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کے اب مجھے افطار کی تیاری کے لیے جا نا چاہیے
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ ابو خالد نے افطاری میں مدعو کیا ہے کیمرہ لیکر جاوں یا رہنے دوں؟
     
  11. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے ہر بار لے جانا مناسب نہیں ہے۔۔کبھی کبھی لے جایا کریں
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرا مشورہ ہے کہ کیمرے کے بجائے دو چار بندے ساتھ لے جایا کریں :thnk::thnk:
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    واہ جی واہ

    بھت ہی زبردست مشورہ دیا ھے آپ نے
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    آپ کا مشورہ نہایت عمدہ ہے مگر ابوخالد مجھ سے بچوں کیطرح والہانہ پیار کرتے ہیں اور چاہتے ہیں روزانہ ان کے ہاں مہمان بنوں!

    جہاں کہیں کسی دوسرے فرد کو میرے ساتھ دیکھ لیں تو ان کی ہنسی اڑ جاتی ہے۔
     
  15. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کے ابھی جو یاد آیا ہے پہلے وہ کام کر لےتی ہوں
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ سارا جی کو کیا یاد آگیا۔۔۔۔
     
  17. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے آج فورم اتنا سنسان کیوں رہا
     
  18. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے آج کل یہاں کوئی نہیں آرہے ہیں نا اس لیے سنسان ہو گیا ہے
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے سب نے ایک ساتھ آنا کم کیوں کر دیا ہے
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ اب عید کے بعد ہی سب لوگوں کے ٹائمنگ نارمل ہوں گے۔
     
  21. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کچھ مصروف ہوں گے
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ نیند میں ہوں گے اکثر صارف۔۔۔
     
  23. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے اب سب آجائیں گے
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ حریم جی کہاں ہیں۔
     
  25. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    سونے کا اور کیا
     
  26. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے ہے کے ہر کوئی دوسرؤں کو سولانے میں کیوں لگے ہیں
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ھے سندھ میں سکول اتنی جلدی کھول گئے حالانکہ پنجاب میں ابھی تک نہیں کھولے بلکہ عید کے بعد کھولیں گے
     
  28. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ اج خاموشی کیوں ہے
     
  29. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے آج تو کل سے کم خاموشی ہے
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ یوم آذادی قریب ہے۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page