1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jul 29, 2010.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوستو !! آئیے اس لڑی میں ہم “روزانہ حاضری “ کی طرح کم از کم ایک بار حاضری دیں اور بتلائیں کہ آج ہم نے کونسا خاص کام کیا، کیا خاص چیز پکائی یا کھائی ۔ کیا خاص ڈرنک پیا ۔۔۔ یا اور کوئی ایسا دلچسپ کام، واقعہ جو دوسروں کے لیے بھی دلچسپی اور تفنّنِ طبع یعنی Amusement اور enjoyment کا باعث بن سکے۔
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    سوچ کر بتاتا ہوں۔ :soch:
     
  3. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    ابھی دال چاول کھایئے ہیں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    میں ابھی کلیجی اور تندوری روٹی کھاکر آیا ہوں
     
  5. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    آج بھی چاول کھائے:khao:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    مٹن کورمہ اور نان پھر چائے
    اب پھر چائے
     
  7. شمع طارق
    Offline

    شمع طارق ممبر

    Joined:
    Jul 26, 2010
    Messages:
    241
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    قیمہ کریلے پکا رہی ہوں کون کون کھائے گا ہاتھ کھڑا کریں
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    اگر ہاتھ کھڑا کروں گا تو لکھوں گا کیسے
     
  9. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    مجھے بھی کریلے بھرا قیمہ پسند ہے،!!!! میں نے پہلے ہاتھ کھڑا کیا پھر لکھا ہے،!!! ھارون بھائی آپ کہاں تھے اس وقت جب؟؟؟؟؟
     
  10. شمع طارق
    Offline

    شمع طارق ممبر

    Joined:
    Jul 26, 2010
    Messages:
    241
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    ٹھیک ہے
    آپ کان کھڑے کر لیں :a172::a172:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    سید بھائی کب کی بات ہورہی ہے :soch:
     
  12. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    اب مجھے ساری تفصیل بھی بتانی پڑے گی کیا،؟؟؟ لوگ سنے گے تو کیا کہیں گے، کہ آپ آخر میں بہت لیٹ پہنچے جب وہ چیز ختم ہوچکی تھی،!!!!
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    محفل سے مجھے نکال کے شاید کچھ کھارہے ہوں آپ
    اسی خیال سے پھر آگیا ہوں‌میں
     
  14. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    بھنڈی دیسی گھی میں چوپڑی روٹی کے ساتھ کافی دن بعد کھائ بڑا مزہ آیا
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    اوئے ظالم منھ میں پانی آگیا
    اب اگر خوشی بہن بھی آجائیں تو کتنا اچھا ہو :dilphool:
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    کیوں اُنکو ناراض کرنا ہے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    نہیں بھنڈی کھلانی ہے
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    وہ آئیں گی تو ہمیں یہ :hathora: کھلائیں گیں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    میں تو نیواں‌نیواں ہوکے نکل جاؤں گا
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    گذشتہ شام ماش کی دال اور لیمب کڑاہی ۔ ہمراہ روٹیات اور چاولیات۔

    الحمدللہ تعالی
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    کوئی بوتلیات یا چائے کافیات کا ذکر نہیں ہے اس میں :172:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    سپرائیٹ پی تھی جناب ساتھ میں ۔ اب راضی ؟
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    میں تو پکوڑے اورکھجوریں کھاکر پھر چائے پی کر آیا ہوں
     
  24. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    آدھا پراٹھا بھنڈی کے ساتھ آدھا دہی کے ساتھ
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    دیکھتے ہیں بریانی کب ملتی ہے
     
  26. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    لگتا ہے آپکو بریانی کھانے کا بہت شوق ہے،!!!!!
    میں نے ابھی ناشتہ میں گھر پر دو سلائس، پنیر دہی مکس کے ساتھ اور چائے چینی کم، پھر آفس پہنچنے سے پہلے ایک دوست کے ساتھ ایک بار پھر چائے چینی کم،!!!!! اب لنچ کیلئے بعد میں سوچیں گے،!!!!
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    یعنی لنچ سے پہلے سوچ بھی نہیں سکتے :bigblink:
     
  28. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    پراٹھا کوفتے کے سالن کےساتھ کھایا
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    نہاری اور نان پھر ملک شیک
     
  30. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    آج کچھ ناشتے میں مزا نہیں آیا، دیر ہوگئی تھی، جلدی جلدی میں ایک جوس کا گلاس اور ایک سلائس کھا کر بھاگا ہوں،!!!

    اب تو لنچ کیلئے تو ضرور سوچنا پڑے گا،!!!!!
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page