1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ بیج کھائیں اور پیٹ کی گیس سے فوری چھٹکارا پائیں

Discussion in 'گھریلو ٹوٹکے' started by پاکستانی55, Apr 6, 2015.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لندن(نیوزڈیسک)پیٹ میں گیس کے مسائل کبھی اتنا تنگ کرتے ہیں کہ ہمارے لئے جینا دوبھر ہوجاتا ہے ۔اگر آپ کو بھی کبھی ایسے مسئلے سے دوچار ہونا پڑے تو مندرجہ ذیل بیجوں کا استعمال کرکے دیکھیں ۔ان بیجوں سے گیس کے مسئلے سے فوری نجات مل جاتی ہے۔
    کالا زیرہ
    ایک کپ ابلتا ہوا پانی میں ایک سے دو چمچ کالا زیرہ ڈال کر لیں اور 15منٹ تک پڑا رہنے دیں اور پھر چھان لیں۔دو سے چار کپ تک اس مشروب کو روزانہ کھانوں کے درمیان استعمال کرنے سے گیس سے نجات مل جاتی ہے۔
    باد ختائی کے بیج
    ایک کپ ابلے ہوئے پانی میں ایک چمچ بادختائی کے بیج ڈالیں اور اسے 15منٹ تک پڑا رہنے دیں اور چھاننے کے بعد استعمال کریں۔آپ چاہیں تو اسے کھانے سے پہلے یا بعد میں استعمال کرسکتے ہیں۔کچھ لوگوں کو باد ختائی سے الرجی ہوتی ہے،ایسے افراد اس کے استعمال سے قبل اپنے معالج سے مشورہ کرلیں۔
    سونف
    ایک کپ ابلتا ہوا پانی ایک سے دو چمچ سونف کے بیجوں پر ڈالیں اور 15منٹ پڑا رہنے کے بعد اسے چھان کر کھانے سے پہلے یا بعد میں پی لیں۔
    http://dailypakistan.com.pk/education-and-health/05-Apr-2015/210040
     
    محمد سعید likes this.
  2. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شیئرنگ ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب
     

Share This Page