1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چند ن کباب

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Sep 17, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چند ن کباب



    اجزاء: گائے کا قیمہ ایک پائو،چکن کا قیمہ ایک پائو،پیاز دو عدد،ہری مرچیں چار عدد،پسے بادام دو کھانے کے چمچ،تِل دو کھانے کے چمچ،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پسی الائچی1/2چائے کا چمچ،چربی1/2کپ،چاندی کے ورق حسبِ ضرورت،لہسن کے جوئے چھ عدد،تیل حسبِ ضرورت



    ترکیب: چوپر میں گائے کا قیمہ،چکن کا قیمہ،پیاز،ہری مرچ،لہسن،پسے بادام پائوڈر،پسا گرم مصالحہ،پسی الائچی،نمک،تِل اور چوبی ڈال کر باریک پیس لیں۔اب اس کے کباب بنا کر گرم تیل میں شیلو فرائی کر لیں۔آخر میں چاندی کے ورق سے سجا کر سرو کریں۔​
     

Share This Page