1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by زاہرا, Dec 2, 2007.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہارون جی آپ کو کیایاد آیا جو اتنی ہنسی آئی









    کہیں لطیفے کی سمجھ تو نہی لگ گئی :201:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:[/quote:1fr8f496]
    خوشی جی دیکھا ۔ ہارون بھائی کو اپنے جیسوں کے لطیفوں‌کی فوراً سمجھ آجاتی ہے۔ :hasna:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی یہ خوشی کی بات تو نہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ میں نے کچھ عرصہ گدو بندر حیدرآباد کے پاگل خانے میں گذارا ھے :pagal:
     
  4. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    اسی لیے ابھی بھی کچھ خبطی خبطی نظر آتے ہیں :201: :201: :201: :201: :dilphool:
     
  5. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108

    :hasna: بہت خوب۔
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37


    کیوں گذارہ مگر یہ کسی اور لڑی میں باتیں یہاں لوگ اسے بھی لطیفہ ہی سمجھ لیں گے
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ یہ کب کا واقعہ ہے ؟

    اب یہ نہ کہہ دیجئے گا کہ تب آپ فرانس کے صدر تھے :hasna:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ یہ کب کا واقعہ ہے ؟

    اب یہ نہ کہہ دیجئے گا کہ تب آپ فرانس کے صدر تھے :hasna:[/quote:3ip9sfbo]


    میں‌نے یہی کہنا تھا :201:

    یہ سنسر شدہ بات ہے کبھی منہ زبانی کریں‌گے :suno:
     
  9. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    :201: :201: :201:
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاگل خانے کے ڈاکٹر نے پاگلوں کا امتحان لینے کے لیے سوالات کیے۔ ایک سے پوچھا
    " بتاؤ عینک کہاں لگائی جاتی ہے۔ اس نے سر پر ہاتھ رکھ دیا۔
    دوسرے سے یہی سوال پوچھا تو اس نے کہنی پر ہاتھ رکھ دیا،
    تیسرے سے پوچھا تو اس نے آنکھوں‌اور کانوں پر ہاتھ رکھ کر کہا " یہاں لگائی جاتی ہے "۔
    ڈاکٹر نے حیران ہوکر پوچھا : " تمہیں کیسے پتا چلا کہ عینک آنکھوں پر لگائی جاتی ہے ؟"
    پاگل نے فوراً اپنے پیٹ پر ہاتھ رکھ کر کہا:

    ”یہ سب اس دماغ کا کمال ہے ڈاکٹر صاحب ۔“
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    بہت اچھا جواب دیاہے آپ نے :201: :201: :201: :201:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مگر آپ کا جواب اس سے بھی زیادہ عمدہ ھے زبردست ہارون جی :hpy:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    وہ کیسے ؟ :nose:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ لطیفوں کی لڑی ھے گپ شپ نہیں لگانی یہاں آپ کو تو کسی نے کچھ نہیں کہنا میری شامت آ جانی ھے
     
  15. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    یہ ہارون بھائی کو کوئی کچھ کیوں نہیں کہہ سکتا :soch:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہارون بھائی کو کوئی کچھ کیوں نہیں کہہ سکتا :soch:[/quote:byaj6ifb]


    جانے دیں
    عزت بنی ہوئی ہے اسے قائم رہنے دیں :neu:
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    سچی کیا یہ لطیفہ ھے
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اس پہ ہنسنا منع ہے :no:
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اچھا کیا بتا دیا ورنہ مین تو ہنسنے لگی تھی
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    میں میں والی کونسی ہنسی ہوتی ہے :hasna:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دونوں کے پیغامات لڑی کے عنوان کے عین مطابق ہیں :201: :mashallah: :201:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    بس آپکی کمی تھی اب سب ٹھیک ہے :hasna: :hasna: :hasna:
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں‌تو پڑھ کر ہنسنے والا ہوں نا :201:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہارون جی آج کل زبردست بیٹنگ کر رھے ھیں واوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو بھئی بہت خوب
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    ایسی باتوں پہ ہنسیں گے تو لگ پتا ہے کیا کہیں گے






    جھلا ای اوئے :zuban:
     
  26. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    :201: بہت اچھا لطیفہ ہے :201:
    نعیم بھائی ۔ آپ ہمیشہ کچھ نہ کچھ نیا ہی شئیر کرتے ہیں۔ :201:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ برادر بھائی ۔
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاگل خانے کے ایک پاگل نے سب پاگلوں‌کو اکٹھا کرکے اکڑتے ہوئے اعلان کیا ۔
    " آئندہ سے میں خدا ہوگیا ہوں۔ لہذا آپ سب کو بھی مجھے خدا سمجھنا ہوگا "
    سب پاگل حیران ہوتے ہوئے بولے۔
    " لیکن تمھارے پاس کیا ثبوت ہے کہ تم خدا ہو "
    پہلا پاگل بولا
    " ساری دنیا مجھے خدا سمجھتی ہے ۔ کل میں‌پارک میں گیا وہاں مجھے دیکھ کر ہر کوئی چیخ اٹھا "
    " اوہ میرے خدا ! تم پھر یہاں آگئے "
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :a180:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اچھا لطیفہ ھے مجھے اپنی ریسرچ اور پھر تھیسیس کے سلسلے میں ذہنی مریضوں کے پاس بارہا جانا پڑا بہت قریب سے دیکھا ھے ایسے لوگوں کو اس لئے ان کے لطیفوں پہ مجھے ہنسی نہیں آتی معذرت کے ساتھ نعیم جی برا مت مانئے گا

    لطیفے بلا شبہ اچھے شئیر کیے جا رھے ھیں بہت خوب
     

Share This Page