1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ شاعری

Discussion in 'اردو شاعری' started by واحد نعیم, Jul 26, 2008.

  1. واحد نعیم
    Offline

    واحد نعیم ممبر

    Joined:
    Jul 2, 2008
    Messages:
    58
    Likes Received:
    3
    جس شخص کو اوپر کی کمائی نہیں ہوتی
    سوسائٹی اس کی کبھی "ہائی" نہیں ہوتی

    تب تک تو بھری بزم میں‌لگتا ہے معزز
    جب تک کہ غزل اس نے سنائی نہیں ہوتی

    پولیس کرا لیتی ہے ہر چیز برآمد
    اس سے بھی کی جس نے یہ چرائی نہیں ہوتی

    دھوکہ و فریب اس میں ہیں بس اس کے علاوہ
    اس شہر میں کوئی بھی برائی نہں ہوتی

    کرتی ہے اسی روز وہ شاپنگ کا تقاضا
    جس روس میری جیب میں پائی نہیں‌ہوتی
     
    غوری likes this.
  2. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108

    :201: :201: بہت خوب جناب۔ مزہ آگیا۔ بہت شکریہ!!
     
  3. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مزہ آیا۔۔ :201: :a165:
     
  4. واحد نعیم
    Offline

    واحد نعیم ممبر

    Joined:
    Jul 2, 2008
    Messages:
    58
    Likes Received:
    3
    مجھے تو چوروں نے لوٹا ڈاکوئو مین‌کہا دم تھا
    میری جیب تھی وہاں کٹی جہاں رش کم تھا
     
  5. فرخ
    Offline

    فرخ یک از خاصان

    Joined:
    Jul 12, 2008
    Messages:
    262
    Likes Received:
    0
    :201:
     
  6. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    واپڈہ زدوں کی فریاد:

    پنکھے کی رکی نبض چلانے کے لئے آ
    کمرے کا بجھا بلب جلانے کے لئے آ
    تمہیدِ جدائی ہے اگرچہ تیرا ملنا
    "آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ"​
     
    غوری likes this.
  7. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    واہ جی واہ بہت خوب :201: :201:
     
  8. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    پراپر چینل

    کلرکوں سے آگے بھی افسر ہیں کتنے
    جو بے انتہا صاحبِ غور بھی ہیں
    ابھی چند میزوں سے گزری ہے فائل
    “مقاماتِ آہ وفغاں اور بھی ہیں”
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    عید رک جائے گی ایسا کوئی امکان نہیں
    وسوسہ اب یہ مرے دل میں کدھر آتا ھے

    میرا اس مفتی دیں پر ھے عقیدہ جس کو
    رات کے بارہ بجے چاند نظر آتا ھے
     
  10. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    :201: :201: :201:
    این آر بی بھائی اور خوشی دونوں نے واقعی حقیقت بیان کی ہے۔
    بہت زبردست
    :dilphool:
     
  11. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    بہت شکریہ ساگراج بھائی :flor:
     
  12. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    [glow=red:1rys5eis]انشورنس ایجنٹ[/glow:1rys5eis]
    آپ کرائیں ہم سے بیمہ چھوڑیں سب اندیشوں کو
    اِس خدمت میں سب سے بڑھ کر روشن نام ہمارا ہے
    خاصی دولت مل جائے گی آپ کے بیوی بچوں کو
    آپ تسلی سے مَرجائیں باقی کام ہمارا ہے​
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    لے کے شادی کا وہ ارمان چلا جاتا ھے
    ملک سے بے سرو سامان چلا جاتا ھے
    میری ہر بات پہ الٹا وہ عمل کرتا ھے
    کہیے لاہور تو ملتان چلا جاتا ھے
     
  14. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی کسی دن ملتان کہ کر دیکھیں
     
  15. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    تجھے مجھ سے مجھ کو تجھ سے جو بہت ہی پيار ہوتا
    نہ تجھے قرار ہوتا نہ مجھے قرار ہوتا

    ترا ہر مرض الجھتا ميری جانِ ناتواں سے
    جو تجھے زکام ہوتا تو مجھے بخار ہوتا

    جوميں تجھ کو ياد کرتا تجھے چھينکنا بھی پڑتا
    مرے ساتھ بھی يقينا یہی بار بار ہوتا

    کسی چوک ميں لگاتے کوئی چوڑيوں کا کھوکھا
    ترے شہر ميں بھی اپنا کوئی کاروبار ہوتا

    غم و رنجِ عاشقانہ نہيں کيلکوليٹرانہ
    اسے ميں شمار کرتا جو نہ بے شمار ہوتا

    وہاں زيرِ بحث آتے خط و خال و خوئے خوباں
    غمِ عشق پر جو انور کوئی سيمينار ہوتا​
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    فیر پاویں سچی مچی لاہور ٹر جاوے تے فیرررررررررررررررررررررررر :soch:
     
  17. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    [glow=red:2n7dcq3a]سستا انصاف[/glow:2n7dcq3a]
    قبضہ دلا دیا مجھے میرے مکان کا
    میرے جو تھے وکیل عدیم النظیر ہیں
    فیس اُن کی پوچھتے ہو تو آج اس مکان میں
    خود حضرتِ وکیل رہائش پذیر ہیں​
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ھاھا بہت خوب :a165:
     
  19. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    :201: بہت اچھے۔۔۔ :dilphool:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ھاھا بہت اچھے
     
  21. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    خوشی جی اور کاشفی، پسندیدگی کا شکریہ۔
     
  22. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    [glow=red:2yzey6ek]بُوفے[/glow:2yzey6ek]
    توانائی ہے اور پھرتی ہے جس کے دست و بازو میں
    پلیٹ اُس کی ہے، چمچہ اُس کا ہے، ڈونگا اُسی کا ہے
    یہ بُوفے ہے یہاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی
    جو خود بڑھ کر اُٹھا لے ہاتھ میں مُرغا اُسی کا ہے​
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ھاھا بہت خوب
    :a180:
     
  24. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    شکراً۔
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ تکلف بھی نہ کرتے
    :201: :201: :201: :201:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب این آر بی بھائی ۔
    واقعی بوفے میں اور خاص کر پاکستانی بوفے میں ایسا ہی ہوتا ہے :yes:
     
  27. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    بہت خوب این آر بی بھائی ۔
    واقعی بوفے میں اور خاص کر پاکستانی بوفے میں ایسا ہی ہوتا ہے :yes:[/quote:21929jns]

    :a191:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    حلوہ اور ملا


    درد شکم کا ھو گیا ملا کو عارضہ
    حلوے کا پور ا تھال تھا ظالم اڑا گیا
    پوچھا جو ڈاکٹر نے تو بولا خطا معاف
    میں انتہائے شوق میں گھبرا کے کھا گیا
     
  29. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108

    :a12:
     
  30. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    [glow=red:fl27jpwo]کبھی کبھی[/glow:fl27jpwo]
    کبھی لا شعور کی رو چلی تو حرکتیں بھی عجب ہوئیں
    کبھی یوں بھی ہم نے ملا دیا ہے اساتذہ کے کلام کو
    “جو میں سر بسجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا”
    کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو”​
     

Share This Page