اچانک پھر بچایا ہے کسی نادیدہ ہستی نے مگر کیسے ہوا یہ معجزہ معلوم کرنا ہے تجھے کچھ یاد ہے کل کب تجھے میں یاد آیا تھا مجھے اے "ماں" تیرا وقت دعا معلوم کرنا ہے۔