1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماضی

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by انشال شاھ, Jul 12, 2010.

  1. انشال شاھ
    Offline

    انشال شاھ ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2010
    Messages:
    10
    Likes Received:
    0
    اپنے ماضی کے تصور ہراسان ھوں میں ۔
    اپنے گزرے ھوے ایام سے نفرت ھے مجھے۔
    اپنی بے کارتمناون پے شرمندہ ھوں
    اپنی بے سود امیدوںپے ندامت ھے مجھے۔
    میرے ما ضی کو اندھیرے میں دبا رہنے دو
    میرا ماضی میری ذلت کے سو ا کچھ بھی نھیں
    میری اُ میدوں کا حا صل میری کاوش کا صلا۔
    ایک بے نام اذیت کے سوا کچھ بھی نھیں
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماضی

    انشال جی بہت خوب زبردست :mashallah: :222:
     
  3. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماضی

    بہت خوب انشال جی ! اچھی کوشش تھی:222:
    ( مگر میری جگہ پہنچتے پہنچتے ابھی وقت لگے گا آپکو ) :119:

    نجانے اس کے دل میں‌ محفلیں آباد ہوں‌ کتنی
    اکیلا جو بھی بیٹھا ہو ، اسے " تنہا " نہیں‌ کہتے :a191:
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: ماضی

    [quote=انشال شاہ ;315558]اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میں ۔
    اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ھے مجھے۔
    اپنی بے کارتمناؤں پہ شرمندہ ھوں
    اپنی بے سود امیدوں پہ ندامت ھے مجھے۔
    میرے ما ضی کو اندھیرے میں دبا رہنے دو
    میرا ماضی میری ذلت کے سو ا کچھ بھی نہیں
    میری اُ میدوں کا حا صل میری کاوش کا صلہ۔
    ایک بے نام اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں [/quote]
    بہت خوب انشال جی واہ اچھی کاوش ھے امید ھے آپ یہ شئیرنگ جاری رکھیں گی
     
  5. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماضی

    بہت خوب،!!!!
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماضی

    عمدہ تخیل اور عمدہ انتخاب
     
  7. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماضی

    ماشاءاللہ !
    عمدہ شاعری ہے !
     
  8. مونا
    Offline

    مونا ممبر

    Joined:
    Jul 4, 2010
    Messages:
    115
    Likes Received:
    1
    جواب: ماضی

    یاد ماضی عزاب ھے یا رب
    چھین لیے مجھ سے حافظہ میرا

    اپ ک شاعری پعر مین یہ ھی کہ سکتی ھون
     
  9. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    جواب: ماضی

    بہت ہی عمدہ ۔ :mashallah:
     

Share This Page