1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سچ کہا

Discussion in 'گپ شپ' started by ابو تیمور, Jun 30, 2012.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور کوئی چوائس ہی نہیں ہے
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی آپشن نکال لیتے ہیں:p
     
  3. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    :87: سچ کہوں تو یہاں تو پورا خاندان آباد ہو جائے گا اُس کے بعد ان کا نمبر آئے گا
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  5. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہوں آپ شادی کر رہے ہیں یا خاندان کی خاندان آباد کر وا رہے ہیں
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہتاہوں
    خاندان آباد کر وارہا ہوں اس کے بعد شادی کروں گا۔
     
  7. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہوں شادی کریں گے تو خاندان آباد کریں گے نا
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہتا ہوں
    جس خاندان کے بارے میں عرض کیا ہے اس کے بارے میں ابو تیمور جی آگاہ کر چکے ہیں۔
     
  9. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    شچ ہوں
    کیا کہا ہے اُن ہوں نے
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہتا ہوں
    جس کا جواب آنے دیا ہے خاندان والا
     
  11. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہوں سمجھ نہیں ایا
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
     
  13. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہوں تو اتنا ٹیم لیں گے تو یہی کہیں گے نا
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہتا ہوں
    یہ ٹائم کم لیا ہے
     
  15. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہوں یہ کم ٹم ہے تو زیادہ کتنا ہو گا آپ کے لیے
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہتا ہوں
    یوں سمجھ لیں یہ ٹائم کم سے کم ہے
     
  17. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہوں ذیادہ کتنا ہو گا آپ کا
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہتا ہوں
    اندازہ لگالیں کہ کم کیا ہے اور زیادہ کتنا ہوگا
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اندازے غلط بھی ہو سکتے ہیں
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہتا ہوں
    آپ کی بات بجا ہے پر کبھی سچ بھی ہو جاتے ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہوں
    ولیمہ کھائے ہوئے کافی دن ہو گے ہیں
    اب تو ولیمے کی خاطر شادی کر ہی لینی چاہیے شادی
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے جلدی کیجئے سچی مچی
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہتا ہوں
    کب کر رہے ہیں شادی؟ جلدی بتائیں تاکہ حاضر ہو جاؤں۔
     
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ فریق ثانی ڈھونڈیں شادی بھی کر لیں گے، فکر نہ کریں :rolleyes:
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    فریق ثانی میں نے ڈھونڈ نا ہے یا آپ نے؟
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے کہ آپ ہی ڈھونڈیں گے کیونکہ اگر میں ڈھونڈوں گا تو نامحرم کے ساتھ بےپردگی ہوگی۔ اور بےپردگی دین میں منع ہے
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی سچی مچی
    جلدی کریں کہیں دیر نہ ہوجائے
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سچی مچی کیا آپ نے جہاز پکڑنا ہے؟
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سچ مچ
    ایڈوانس بلنگ کروانی ہے جہاز کی۔
    اگر بارات کسی دوسرے ملک جانی ہوگی تو
     

Share This Page