1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سچ کہا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏30 جون 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہا ہادیہ ادی نے کہ گرمی بہت زیادہ ہو گئی ہے.
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا نئی لڑی شروع کرنا اچھا لگتا ہے
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا میں نے........... ادا کی لڑیوں کی کیا تو بات ہے:222:
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا ہادیہ ادی لیکن یہ لڑی آپ نے کیوں نہیں بنائی تھی؟ :soch:
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا ۔۔۔ بنا دیتیں وہ لیکن آپ کے لیے چھوڑ دی ہوگی
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا آپ نے لیکن اس وقت تو میں تھا ہی لیکن جس وقت کہتا ہوں سچ کو تالا لگا تھا :soch:
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا آپ نے تالے لگانے والے ادھر ادھر ہی گھوم رہے ہوتے ہیں
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا.... ہمارا کام ہے لڑیوں کو آخر تک لے جانا، اور ان کا کام ہے تالے لگانا. لیکن ابھی تک پرانے تالے ہی لگائے جا رہے ہیں یہاں
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا۔۔۔نئے تالوں کا آرڈر دیا ہوا ہے جاپان کو
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہیں یہ کہتا ہوں سچ کا پارٹ ٹو بنا ہے آپ نے
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا... لیکن جب تک ان کی ڈیلیوری ہو گی وہ بھی پرانے ہو چکے ہوں گے نا
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا۔۔۔پرانے نئے سے کیا فرق پڑتا ہے
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا -------لیکن آج ہادیہ ادی صرف حاضری لگا کر ہی چلی گئیں آخر کیوں :car:
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا .......... کیونکہ آج کافی مصروف رہی
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا ہادیہ ادی لیکن مصروفیت کے باوجود بھی آپ وقت نکال کر فورم پر آ گئیں
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا............ابھی فارغ ہوئے تو آگئی سب کے ساتھ گپ شپ کرنے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا آپ نے، ویسے آپ کی ہمت ہے ورنہ اس گرمی میں تو کوشش ہوتی ہے سب سے پہلے آرام کرنے کی
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا آپ نے

    میں بھی کچھ دیر کے بعد جاؤں گی ادا
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا ہے کسی نے کہ دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں. :143:
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا کسی نے ہر چمکنے والی شے سونا نہیں ہوتی۔
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا آپ نے لیکن پھر بھی ہر کوئی چمکنے والی چیز کے پیچھے ہی بھاگتے ہیں
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا گورے رنگ کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے جب کہ سانولی رنگت میں بہت کشش ہوتی ہے۔
     
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا لیکن اصل خوبصورتی تو حسن اخلاق سے پیدا ہوتی ہے۔
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا آپ نے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا حسن سیرت بھی ہو تو خوبصورتی ماہ کامل کیطرح دل کش ہوجائے۔
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا ........ لیکن کہتے ہیں خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا کہ خوبصورتی چھپ نہیں سکتی اور اپنے اظہار کا رستہ ڈھونڈ ہی لیتی ہے۔
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا آپ نے لیکن میں سوچ رہا ہوں کہ "کہتا ہوں سچ" کی لڑی بھی بنانی چاہیے اس کے ساتھ ساتھ :143:
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا .لیکن پھر ایک طرح کی دو لڑیاں ہو جائیں گی ادا
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سچ کہا

    سچ کہا لڑیاں تو ہمیں لڑ ہی گئیں ہوں جیسے۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں