1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساگ دال

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Nov 27, 2020.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ساگ دال

    اجزاء: اُبلی چنے کی دال1/2کلو،پالک ایک کلو،ٹماٹر 1/2 کلو،ہری مرچیں دس عدد،کُٹا لہسن ایک کھانے کا چمچ، کُٹا زیرہ دو چائے کے چمچ،ہلدی ایک چائے کاچمچ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کاچمچ،مکھن 50 گرام، تیل 1/2 کپ، نمک ایک چائے کا چمچ
    ترکیب: پہلے پالک کو کاٹ کر اُبال لیں۔اب تیل گرم کر کے اس میں کٹا زیرہ،کٹا لہسن،ٹماٹر،نمک،ہلدی،کُٹی لال مرچ،پالک اور اُبلی چنے کی دال ڈال کر بھون لیں۔ تیل اوپر آ جائے تو ہری مرچیں ڈال کر دس منٹ دَ م پر رکھ دیں۔​
     

Share This Page