1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑی پر فیض و با برکت مرے سرکار کی چوکھٹ ۔۔طاہر حسین پلاموی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Dec 11, 2019.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی پر فیض و با برکت مرے سرکار کی چوکھٹ
    بنی ہے مرجع خلقت مرے سرکار کی چوکھٹ

    سکون قلب کی خاطر جھکادو سر تصور میں
    دل مضطر کی ہے راحت مرے سرکار کی چوکھٹ

    جہاں قدسی جھکائیں اپنے سر شوق عقیدت سے
    فقط وہ جا ہے با عظمت مرے سرکار کی چوکھٹ

    تمنا خلد کی ہوگی جگر میں شوق الفت سے
    خدایا ہو مری زینت مرے سرکار کی چوکھٹ

    جہاں پر سر عقیدت سے جھکے سلطان کا طاہر
    ملی ایسی تجھے رفعت ۔مرے سرکار کی چوکھٹ
    ------
    طاہر حسین پلاموی
    بزم اردو اساتذہ کا 65/واں مشاعرہ برائے نعتﷺ
    مورخہ۲۵/صفر المظفر ۱۴۴۱
    مطابق25/اکتوبر 2019

     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی پر فیض و با برکت مرے سرکار کی چوکھٹ
    بنی ہے مرجع خلقت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں پر سر عقیدت سے جھکے سلطان کا طاہر
    ملی ایسی تجھے رفعت ۔مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطاکرے آمین
     

Share This Page