1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

Discussion in 'گپ شپ' started by صدف, May 14, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. صدف
    Offline

    صدف ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    15
    Likes Received:
    0
    السلام علیکم!
    مجھے آپ سےیہ پوچھنا ہے کہ بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟
     
  2. ہما
    Offline

    ہما مشیر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    251
    Likes Received:
    5
    پہلے میرے سوال کا جواب دیں۔

    آپ کے سوال کا جواب تو بعد میں دیا جائے گا۔۔۔

    پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپ نے بندے کے صرف موٹے ہونے کا کیوں پوچھا، پتلے ہونے کا کیوں نہیں پوچھا؟

    اس کے بعد آپ یہ بتائیں کہ آپ نے صرف بندے کے موٹا ہونے کا کیوں پوچھا، بندی کے موٹی ہونے کا کیوں نہیں پوچھا؟

    مذکورہ بالا دونوں سوالوں کے جواب خوشخط تحریر کریں تاکہ آپ کو سندِ امتیاز سے نوازا جا سکے۔
     
  3. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    صدف آپ موٹا ہونا چاہتی ہیں یا موٹاپے سے تنگ آئی ہوئی ہیں :)
     
  4. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    موٹا اگر "پا" ہو تو خیر ہے لیکن اگر صدف موٹی ہو تو غلط بات ہو گی۔
     
  5. ہما
    Offline

    ہما مشیر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    251
    Likes Received:
    5
    لگتا ہے کہ صدف بیچاری گھبرا گئی ہے کہ یہ میں کیا پوچھ بیٹھی!
     
  6. الف لام میم
    Offline

    الف لام میم ممبر

    Joined:
    May 23, 2006
    Messages:
    331
    Likes Received:
    1
    آپ لوگ بھی تو ہاتھ دھو کر اس بیچاری کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ اب پتہ نہیں وہ مائنڈ ہی کر گئی ہو۔
     
  7. ڈی این اے سحر
    Offline

    ڈی این اے سحر ممبر

    Joined:
    May 29, 2006
    Messages:
    191
    Likes Received:
    0
    ارے نہیں “ ا ل م “ ایسا نہیں ہے

    اگر آپ لوگوں کے “ حُسنِ سلوُک “ اور شائستگی ءِ اخلاق سے ایک بیچاری “ یا “ بییچارہ آپ کی اس حسین محفل سے بھاگ گئی یا بھاگ گیا تو ۔۔۔۔۔اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ
    صدف صاحبہ بھی۔۔۔۔۔ خدانخواستہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور ابھی آپ لوگوں نے اسے “ اُس طرح کا “ کچھ کہا ہی کہاں ہے؟
    آخری بات:- یہ دوستوں کی محفِل ہے ۔ سبز ستارہ سے ہی اگر کوئی ناشائستہ بات سرزد ہوگئی تھی جس کا خمیازہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !
    تو انہیں بھی “ مائینڈ “ نہیں کرنا چاہیئے ۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے آپ سب کا ؟
     
  8. فاطی
    Offline

    فاطی ممبر

    Joined:
    May 28, 2006
    Messages:
    26
    Likes Received:
    0
    صدف صاحبہ کہاں ہو آپ ؟

    واپس آ جاؤ صدف !‌ دیکھو سب آپ کے منتظر ہیں۔ میں بھی سحر کی طرح نہیں چاہتی کہ آپ یا کوئی بھی دوست اس محفل میں شرکت کے بعد کسی بھی وجہ سے ،،،،،،، یہ پیاری محفل چھوڑ جائے ،،،،،،، !
    اور دوستوں کی تائید کے ساتھ ---------- (اگر وہ میرے ساتھ ہیں ) چاہوں گی کہ معزز منتظمین اپنی ذمہ داری (سوائے قفل)کے بارے میں کچھ ارشاد فرمائیں۔
     
  9. مینار پاکستان
    Offline

    مینار پاکستان ممبر

    Joined:
    Jun 4, 2006
    Messages:
    62
    Likes Received:
    1
    صدف کے نام

    ہم چھوڑ چلے اس گلشن کو یاد آے کبی تو مت رونا
    اس دل کو تسلی دے لینا گھبراے کھبی تو مت ورنا
    واپس آجائیں یقینا آپ سے سمارٹ کوئی نہیں ہے
     
  10. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    صدف جی

    واپس آ جاؤ فاطی جی نے بلایا ہے
     
  11. الف لام میم
    Offline

    الف لام میم ممبر

    Joined:
    May 23, 2006
    Messages:
    331
    Likes Received:
    1
    بڑا خیال ہے مینارِ پاکستان اور فاطی کا۔
     
  12. جی ایم علوی
    Offline

    جی ایم علوی ممبر

    Joined:
    May 14, 2006
    Messages:
    210
    Likes Received:
    0
    آو ہم بتلا دیں کہ

    انسان موٹاکیوں ہوتا ہے اور اگر موٹاہو جائے تو پریشان نہ ہو

    عامل بنگالی سے زائیچہ بنوا کر نام رکھیں
     
  13. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    بندہ موٹا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ کہ وہ پتلا نہیں ہوتا
    سِمپل
     
  14. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    اتنے سارے لوگ ایویں پریشان تھے۔ آپ نے تو آتے ہی مسئلہ حل کر دیا۔ مبارک ہو۔
     
  15. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    خیر مبارک
    یہی تو کمال ہے ہمارا پہلے بُلانا چاہیے تھا نہ ہمیں
     
  16. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    فنا جی اپنا نام پتہ ہی بتا دو

    یہی تو میں سوچ رہا ہوں کہ اتنی دیر کیسے ہو گئی! چلو اب جو آپ تشریف لے ہی آئے ہو تو ذرا یہاں تشریف لا کر اپنا تعارف ہی مہیا کر دو۔ بڑی نوازش ہو گی۔
     
  17. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    تعریف اس خدا کی جس نے ہمیں بنایا
    اب کوئی خود کی کیسے تعریف کرے
    سبحان اللہ
    سبحان اللہ
    سبحان اللہ
     
  18. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    کوئی تعریف والی بات ہو تو بتائیں آپ فنا جی
     
  19. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    یہی تو کہا ہے کہ کوئی خود کی کیسے تعریف کرے
    یہ سوال تو آپ ان سے پوچھے جو ہمیں نہیں جانتے
     
  20. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    ناں بابا ناں! اپنی تعریف خود ہی کرو۔ اگر پولیس نے ہم سے پوچھ لیا تو ہم آپ کے بارے میں کیا جواب دیں گے؟
     
  21. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    آپ کہ دینا ہماری طرف سے جواب ہے
    وہ سمجھ جائیں گے
     
  22. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    پولیس نے جو بھی رپورٹ بنانی ہے خود بنا لے گی
     
  23. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    تو پہلے کون سا وہ عوام کی کوئی روپوٹ لکھتی ہے
     
  24. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    فنا جی آپ کی رپورٹ بن گئی ہے آپ کو شوگر ہے
     
  25. ہما
    Offline

    ہما مشیر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    251
    Likes Received:
    5
    بری بات، آپ ہمارے فنا جی کو شوگر میں مبتلا کرتے بھلا اچھے لگتے ہو؟
     
  26. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    تو اچھی بات ہے نا شوگر ہے
    شوگر پہلے ہی اتنی مہنگی ہے اب میری اپنی شوگر ہے اگر زیادہ کہیں سے مل گئی تو شوگر ِمل لگا لیں گے
     
  27. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    ویسے اتنی شوگر تھی نہیں جتنی فنا جی نے اپنے ذہن پر زور دے کے کر لی ہے
     
  28. صدف
    Offline

    صدف ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    15
    Likes Received:
    0
    آپ تمام کا شکریہ مجھے سمجھآ گئی کہ بندے کیوں موٹا ہوتا ہے
     
  29. شہزادی
    Offline

    شہزادی ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    155
    Likes Received:
    1
    مگر یہ جاننے میں 14 مئی سے 2 جولائی تک کا عرصہ لگا
     
  30. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    شہزادی جی یہ کوئی زیادہ ٹائم نہیں ہے

    اتنا ٹائم تو ھم چالان کی کاپی واپس کرنے پر لگا دیتے ہیں :D
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page