1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بجو کو خوش آمدید!

Discussion in 'خوش آمدید' started by مسز مرزا, Jul 22, 2007.

  1. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    السلام علیکم بجو جی !


    ہماری اردو پیاری اردو کی پررونق بزم میں


    بہت بہت خوش آمدید

    جلدی سے پیغامات ارسال کیجئے​


    :222: :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بجو !


    ہماری اردو پیاری اردو کی پررونق بزم میں


    :222: بہت بہت خوش آمدید :222:​
     
  3. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    بہت بہت خوش آمدید

    بہت بہت خوش آمدید جناب
     
  4. پیاجی
    Offline

    پیاجی ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    1,094
    Likes Received:
    19
    خوش آمدید
     
  5. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    السلام علیکم جی


    :222: ویری ویری خوش آمدید :222:

    ویسے اگر میں غلطی پر نہیں‌تو بجو اور عقرب ایک ہی طرح کی مخلوق نہیں ہے ؟؟
     
  6. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    Zah-e-naseeb--zah-e-naseeb--itni azeem azeem azeem tareen shakhsiyaat ne mujhay khush amdeed kaha...
    Asalam O Alaikum,
    Ap sab ka bohat bohat shukriya
    sab dua karein ke mujhey Urdu likhni aa jaaye kyunke beeeeeeeeeeeehadd mushkil ho rahi hai yahan type karnay mein.

    Mrs. Mirza apka naam Sahibaan to nahi? kyunke wo meri Baji mujhay Heer Ranjha, Sassi Panu, aur Mirza Sahibaan ke baray mein bhi bata chuki hain...kya aap WOHI to nahi hain? agar hain to bohat khushi hui aap se mil kar..mujhay kya maloom tha ke aisay hi chaltay phirtay itni AZEEM HASTI se saamna ho ga.

    Apna bohat khayal rakhiye ga, siraf is liey k shaayed kabhi main bore ho jaaun to mujhay aap se baat kar k tasali ho jaaye :lol: hehehe....
    waisay bhi apna bohat khayal rakhiye ga--sehat k liey acha hota hai.. :wink:

    Allah Hafiz
    Bajjo
     
  7. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    Asalam O Alaikum,

    waisay ek baat mujhay pooch hi leni chahiey--!!
    ye Urdu mein hai tamam site..aap sab mind to nahi karein gay agar main aisay hi Roman Urdu mein messages post kar doon? Mere liey thoRa asaan hai aisay...

    Bajjo!! :angle:
     
  8. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    Asalam O Alaikum,

    Aray Aray...zara deikh k Bhaiya/Behna...Bajjo aur Aqrab kabhi bhi ek jesi makhlooq nahi ho saktay...Bajjo ko BICCHU ki tarah DASNA nahi aata...LOL SAANP ki tarah nigalna aata hai :201:

    :a155:

    pareshan mat hoiey ga...mujhay bas ye icon acha laga to add kar liya...
    waisay ye wala bhi kuch kam acha nahi hai :a215:

    Apna khayal rakhna Aqrab Bhaiya/Behna...!!

    Bajjo!! :angle:
     
  9. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    پیاری بجو جی! عقرب کی باتوں کا برا مت منائیے گا۔ اس کو خواہ مخواہ دوسروں سے پنگا لینے کی عادت ہے۔ براہ مہربانی اگلی بار پیغام اردو میں ہی ارسال کیجئے گا۔ کیونکہ“ ہماری اردو “ کا مقصد ہی یہ ہے کہ اردو کو اردو میں ہی لکھا جائے۔ اگر آپ کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہے تو اپنے حماد بھائی ہیں پھر نعیم بھائی اور جبار بھائی بھی ہیں اور اگر کوئی آگے نہیں آتا تو میں بھی یہیں ہوں :oops:
    آپ کو اردو لکھنی نہیں آ رہی یا ٹائپ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے؟ ذرا وضاحت کیجیئے گا!
     
  10. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بجو جی
    کو ھم اس ھماری پیاری اردو کی بارونق محفل میں
    شمولیت پر
    بہت بہت خوش آمدید کہتے ھیں
     
  11. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    Asalam O Aklaikum,
    Mujhey Urdu likhni aati hai par yahan par type karnay mein mushkil ho rahi hai. waisay meri urdu hand writing bohat achi hai Allah ka shukar hai. chalein koshish karun gi kuch Urdu mein type karnay ki...
    دیکھا؟میں ٹایُپ کر سکتی ھوں
    :?
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجو جی !

    ہماری اردو پر ایک بار پھر خوش آمدید :222:

    آپ بہت دلچسپ شخصیت کی مالک بلکہ “مالکہ“ لگتی ہیں۔ ماشاءاللہ امید ہے آپ کی آمد ہماری اردو کی رونق کو دوبالا کرنے کا باعث ہوگی ۔

    نیچے دئے گئے لنک پر کلک کرنے سے اردو کا کلیدی تختہ یعنی Urdu Key Board آپ کو نظر آجائے گا۔

    http://www.oururdu.com/index.php?mod=text&tid=9

    کچھ عرصہ پریکٹس کیجئے ۔ پھر آپ بہت ماہر ہوجائیں گی ۔ اور اپنی زبان کی طرح ٹائپنگ میں بھی کسی کو خود سے آگے نہیں نکلنے دیں گی انشاءاللہ :)

    مزید کچھ مدد چاہیئے ہو تو بتلائیے گا۔ شکریہ
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہاں بجو جی !

    ذرا مندرجہ ذیل لنک پر بھی کلک کریں اور دیکھیئے کتنا دلچسپ پرچہ آپکا منتظر ہے۔

    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic. ... 7173#37173

    ذرا اسے حل کیجئے گا پلیز۔

    شکریہ
     
  14. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    السلامُ علیکم بجو!

    “ہماری اُردو - پیاری اُردو“ پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ :)

    یہ بجو کیا نام ہُوا؟ “ بِجُو“ تو شاید کسی جانور کو نہیں کہتے؟:shock: اگر آپ “باجو“ لکھتی تو زیادہ اچھا نہ ہوتا؟ اگر میں غلط نہیں تو شاید آپ نے “باجو“ ہی لکھنا چاہا تھا؟ :?

    ویسے اگر آپ “بجو“ کو “باجو“ یا کچھ کرنا چاہیں اور تو مَیں آپ کی مدد کر سکتا ہوں۔

    ---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

    باقی رہی بات رومن اُردو کی، تو نہایت افسوس کے ساتھ کہوں گا کے اِس معاملے میں آپ کو تعاون نہیں مل سکتا اور‌ کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی، آپ کو اُردو (صحیح) میں ہی لکھنا ہو گا۔

    جیسا کہ آپ نے کہا، آپ اُردو ٹائپ کر سکتی ہیں، لیکن یہاں تھوڑی مُشکل ہو رہی ہے تو اِس کا حل نعیم بھائی آپ کو بتا چُکے ہیں۔ جو حرف آپ کو اپنے کی-بورڈ سے نہ ملے وہ آپ پیغام ارسال کرتے وقت جو نیچے دِیا گیا کلیدی تختہ (کی-بورڈ) نظر آتا ہے وہاں ماؤس کی مدد سے بھی لے سکتی ہیں۔

    اب آپ کو اپنا پرچہ اُردو (صحیح) میں حل کرنا ہے۔ :)
     
  15. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    اسلاے و علیکم
    مجھے بجو ھی لکھنا تھا اور یھ بجو ھی ھے-باجو نھیں-
    مجھے بجو پکارا جاتا ھے اور یھی کھلانا پسند کرتی ھوں-
    باقی رھی بات اردو میں ٹا یُپ کرنے کی تو وھ بھی مسُلھ حل ھہ گیا-
    بس زرا عادت ھے نھ جلدی ٹا یُپ کرنے کی تو اس لیُے کوفت ھو رھی تھی-

    دل کیا تو اپنا خیال رکھنا---کو یُی زبردستی نھیں ھے :|
    بجو!!
    ---------

    نعیم صاحب کے لیُے:-

    سلام محترم،

    جب فرصت ملی تو آپ کی بات پر عمل کر لوں گی-ہہ
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم چاہتے بھی یہی ہیں کہ آپ سے کچھ فرصت میں ہی بات ہو۔ ورنہ راہ چلتے سلام دعا کا تو مزہ بھی نہیں آتا جی ۔ :p
     
  17. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    زیادہ فری نہ ہوں -- عزت سے بات کر رہی ہوں تو ایسے ہی چلنے دیں-ورنہ “لیول“ پہ آ کر بات کرنا بھی آتا ہے مجھے-

    بڑے آ یُے فرصت میں بات کرنے والے :x
    خدا حافظ
    بجو--!!
     
  18. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    بجو جی ۔ بہت اچھا جواب دیا۔

    ان کو ایسے ہی جوابوں سے دبا کے رکھنا ہوگا۔ ورنہ یہ تو اپنی پارلیمنٹ تک بنائے بیٹھے ہیں۔

    لیکن ہم اگر متحد رہیں تو ان کی پارلیمنٹ کا حشر بھی پاکستانی پارلیمنٹ جیا ہی ہوگا :p
     
  19. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    اسلام و علیکم،
    مجھے سیاست کے بارے میں کچھ معلوم نہیں- پتا نہیں آپ نے کیا کہا ہے- صرف ہاں نہ والے سوال آتے ہیں-

    بجو--!!
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی آپ تو پتہ نہیں بات کو کہاں سے کہاں‌لے کر چل دیں۔ میں تو یہی چاہتا تھا کہ آپ سے بات چیت ہو ۔
    اور آپ ہمارے “لیول“ پر آکر بات کریں۔ اسی بہانے آپ کا لیول بھی کچھ ہائی ہو جائےگا

    آخر کو پوری دنیا سمیت پاکستان میں بھی “عورت مرد“‌کے “لیول“ کی برابری کی کوششیں جاری ہیں نا :p
     
  21. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    بجو کو ہماری اردو پر خوش آمدید ۔یقیناً آپ ہماری اردو پر بہت اچھا اضافہ ثابت ہوں گی ۔
     
  22. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    ہائیسٹ لیول سے آگے آپ کہاں پہنچے ہوئے ہیںِِ؟ تمیز کے دائرے میں رہیں- :x :x :x آخری وارننگ :x :x :x
    اس کے بعد آپ کے تمام پیغامات کو نظرانداز کردیا جائے گا-اگر آپ کو اتنا فری ہو کر بات کرنی ہے تو کسی اور سے کریں-
    شکریہ!

    :152:اپنا دماغ استعمال کریں-لڑکیوں کے ساتھ ایسے بات نہیں کرتے-امی ابو نے سکھایا نہیں تھا کیا؟
     
  23. اقراء
    Offline

    اقراء ممبر

    Joined:
    Jul 26, 2007
    Messages:
    191
    Likes Received:
    2
    بجو آپ کو میری طرف سے خوش آمدید ۔۔ ویسے تو میں بھی دو دن ہی پرانی ہوں یہاں ۔۔ لیکن مجھے اتنے سارے لوگوں نے خوش آمدید کہا تو سوچا میں بھی کسی کو کہہ دوں ۔۔ :)
     
  24. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    اور ذرا اپنے علم حقیر میں اضافہ کر لیں کہ مجھ سے بہتر صرف میرے شوہرنامدار ہیں-صرف اور صرف انہیں مجھ پر فوقیت حاصل ہے-آپ اور آپ جیسے باقی تمام صرف “فضولیات“ میں شمار کئے جاتے ہیں :lol:

    بڑے آئے “مرد“ بننے والے-جن کے لئے آپ کو “مرد“ ہونا چاہئے،انہیں آپ کے بچپن سے ہی پتا ہو گا،باقی تمام دنیا میں اپنی مردانگی کے جھنڈے گاڑھنے کی ضرورت نہیں-

    آداب عرض ہے!
     
  25. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    اقرا

    بہت بہت شکریہ!
    آپ کو بھی خوش آمدید--!! :angle:
     
  26. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    شیر افضل خان،

    آپ کا بھی بہت شکریہ---!

    بجو!
     
  27. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    ویسے ایک بات میں نے نوٹ کی ہے-یہاں پر سب سے زیادہ باتونی نعیم رضا صاحب ہیں-سب سے زیادہ پیغامات انہی کے ہیں :lol:
     
  28. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عبالجبار بھائی،!!!!

    “بجو“ کا لفظ کئی خاندانوں میں بڑی بہن کو مخاطب کرنے کیلئے ایک بہت ھی زیادہ عزت کا مقام سمجھا جاتا ھے، یا تو انہیں “باجی“ کہہ کر بلاتے ھیں اور کہیں انہیں پیار سے “بجو“ بھی کہہ کر مخاطب کیا جاتا ھے، اور کہیں “آپی“ بھی کہا جاتا ھے،!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  29. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    محترم عبدالرحٰمن سّید صاحب!

    مجھے پہلے اِس لفظ علم نہیں تھا۔ معلومات میں اضافہ کا شکریہ۔ :)
     
  30. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    شکر ہے کسی کو تو اپنے ارد گرد کی دنیا کے علاوہ دوسری دنیاوُں کا علم ہے :84:

    ہم کتنے بڑے ہو کر بھی کتنی چھوٹی چھوٹی باتیں نہیں جانتے :) ہے نہ برادرمحترم عبدالجبار ؟
     

Share This Page