1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اطلاع عام

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, May 14, 2013.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں نے کل کی بات کی ہے۔ جس خواہش کا آپ کہ رہے ہیں ۔ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ کا پیغام تو کچھ اور ہی بیان دے رہا تھا
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں آپ کچھ اور سوچ رہے ہیں ۔ میں نے کچھ اور کہا تھا۔ بس میں شادی والی اطلاع سے ڈر رہا تھا
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیسے معلوم کہ میں کچھ اور سوچ رہا تھا
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    اب تو یہ پرانی نیوز ہو چکی ہے جی :)
    آمین
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جی پتہ ہے آپ کو کیوں بتاؤں
     
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ارے یہ کیا ہماری اردو کے صارفین تو انتظار کر رہے تھے کہ کب آپ کی طرف سے دعوت نامہ وصول ہوتا ہے :eek:
    اور آپ ہیں کہ تاریخ بھی بتانا بھول گئیں :mad:

    ویسے آپ کو بہت بہت مبارک ہو شادی کی
    اور یہ نیوز اس وقت پرانی ہوگی جب ہم چچا بنیں گے:ida:
    اس وقت تک آپ لوگ دولھا بھائی اور دلہن باجی یا بھابھی ہی رہیں گے
     
    Last edited: Dec 14, 2013
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بھی ایک اطلاع دینی ہے
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ نے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آئی ایم کنفیوز
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ایسا محسوس ہوا کہ داود بھائی آج اپنے بارے میں کوئی خاص اطلاع دینے والے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثلا تو تو تو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہا

    آپ دعا کریں ان شاءاللہ خاص اطلاع بھی فرہام کروں گا
     
    ملک بلال likes this.
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں جلدی کیجئے اور خاص اطلاع کا اعلان کیجئے
     
    ملک بلال likes this.
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اس وقت اطلاع یہ ہے ۔ آپ نے جو پکچر بنائی تھیں اس پر بندہ ناچیز اور ذیشان نصر بھائی تبصرہ فرما رہے ہیں ۔ ذیشان بھائی کچھ ایسا تبصرہ فرما رہے ہیں کہ ہنس ہنس کر میرا بیڑہ غرق ہو گیا ہے۔(ذیشان بھائی مزاح پسند انسان ہیں اس لیے تبصرہ بھی مزاحیہ اور شاعرانہ ہو رہا ہے۔)
     
    ملک بلال likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پرائیوٹ پوسٹ پر ہو رہا ہے یا اسی لڑی میں
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جی پرائیویٹ محفل جمی ہے ۔ ذیشان بھائی کو اس لڑی کا پتہ نہیں تھا ۔ جب میں نے بتایا تو وہ شاعرانہ انداز میں آگئے ۔ اور میں ہنس ہنس کے مر گیا
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب ہے کہ تصویر پاس ہو گی ہے
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    تصویر کا کوئی پتہ نہیں البتہ کہیں ہنس ہنس کر میں نا پاس ہو جاوں
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خیر کرے
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کل کی محفل بہت ہی زبردست رہی ان شاءاللہ چند دنوں میں دوبارہ محفل سجے گی
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن زیادہ ہنسنے سے پرہیز کیا کریں
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    "ہنسانا منع ہے" پر مکمل کار بند ہوں
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رہیں
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ہم خوش ہی خوش ہیں
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک اور خوشیاں عطا فرمائے آمین
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اطلا ع دی جاتی ہے۔

    کہ ہم بہ نفس نفیس حاضر ہو چکے ہیں ۔
    جس نے کوئی گلہ، شکوہ ، شکایت ، وغیرہ و غیرہ کرنی ہو تو وہ برائے مہربانی نہ کریں شکریہ
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سالگرہ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    بہت بہت شکریہ غوری بھائ آپ کا
    آپ کی دعاؤں سے آج یہاں پہنچا ہوں آگے بھی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔
    ہمیشہ خوش رہیں ، اور خوشیاں بانٹتے رہیں
    آپ کی پُر خلوص مبارک باد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کا شکریہ
     
    غوری likes this.

Share This Page