1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آخری فلم

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ملک بلال, Jan 25, 2011.

  1. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی پسند کے مطابق نمبر بھی دیا کریں
     
    ھارون رشید likes this.
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا دی انٹولڈ سٹوری
     
  4. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    mission impossible
    آخری حصہ 5 ــ 10
    ایکشن سین ایکسڑا اوور تھے ٹام کروز کا بڑھا پا جھلک رہا تھا
    The Ugly Truth
    8 ــ 10
    اسٹوری پرانی تھی مگر ادکاری میں جان تھی
    Flight
    2 ــ 10
    پوری فلم بنڈل صرف آخری ٹرن پوائنٹ میں چند جذباتی عکس بندی کے باعث دو پوائنٹ میرے خیال سے واشنگٹن اسس فلم کے لیے موزوں نہیں تھا
     
    سین and ھارون رشید like this.
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جننے میرا دل لُٹیا
     
    ھارون رشید likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]


    رات 10 بجے ایویں یہ فلم پلے کردی بس پھر کیا ختم ہوئی تو جان چھوٹی ​
     
  7. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    Pineapple Express
    10 / 9
    اچھی فلم ہے ہلکی پھلکی کامیڈی
    ۔
    Ant-Man
    10 / 8
    شروع میں سلو ہے مگر آگے جاکر فلم دلچسپ ہے ۔۔۔ اسٹوری حقیقت سے دور ہے پھر بھی دیکھنے میں مزہ ہے
    ۔
    Sharknado 2: The Second One
    10 / 0
    اس سے اچھا ہے آپ پچاس روپے کی مونگ پھلی خرید کر کھالیں وہ بھی بغیر چھیلے
     
    سین and ھارون رشید like this.
  8. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اور میں 4 بار دیکھ چکی ہوں
     
  9. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    تلوار
    10-9
     
  10. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ان چار چھٹیوں میں تقریبا 9 ،10 فلمیں دیکیں ہیں
    Heartbreakers
    10 / 8
    کامیڈی فلم ہے
    The Eye
    10 / 9
    ایک صاف ستھری ہارر مووی ہے
    Frozen
    10 /10
    انیمیٹڈ فلم ہے ۔۔۔ زبردست مووی ہے
    My Bloody Valentine
    10 / 7
    سیریل کلر کی کہانی ہے ۔۔۔ زیادہ ڈرانے والے سین نہیں ہے
    A Single Shot
    10 / 4
    بنڈل فلم ہے
    Three Kings
    10 / 6
    عراق کویت جنگ پر کہانی ہے ۔۔۔ جارج کلونی کی ایکٹنگ جاندار ہے
    National Security
    10 / 7
    کامیڈی
    Everly
    10 / 2
    ایک دم بنڈل
    Hostel
    10 / 9
    زبردست فلم ہے
    G-Force
    10 / 8
    بچوں کے مطلب کی ہے ، بڑے بھی پسند کرسکتے ہیں مجھے پسند آئی
    Bitter Moon
    10 / 8
    لو اسٹوری


     
    ھارون رشید likes this.
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی Frozen دیکھ رہا ہوں اچھی مووی ہے
     
  12. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    شریک- پنجابی
    10-7
     
    ھارون رشید likes this.
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ودھیا فلم ہے
     
  14. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہت ودھیا
     
  15. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    دل دھڑکنے دو
    10-9
     
    ھارون رشید likes this.
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دل دھڑکے ایک ہوتا

    دو دل ہوتے ہیں نہیں کان دو ہوتے ہیں
     
  17. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    نا ۔۔۔۔ دو دل دھڑکیں بات تو تبھی بنتی ہے
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سات آٹھ سو پوسٹ مارٹم کئے ہیں کبھی دو دل نہیں دیکھے ۔ دل کے اوپر دو کان ضرور ہوتے ہیں
     
  19. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دو دل مل رہے ہیں مگر چپکے چپکے ۔۔۔۔ سب کو ہورہی ہے خبر چپکے چپکے ( ھارون رشید بھائی کے علاوہ )
     
    ھارون رشید likes this.
  20. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    The Martian
    10 / 5
    تعریف بہت سنی تھی مگر مجھے پسند نہیں آئی
    Ted 2
    10 / 7
    نارمل سے اچھی فلم کہا جاسکتا ہے
    Spectre
    10 / 3
    ہیلی کاپٹر پر بے ڈھنگی لڑائی سے شروع ہوکر ہیلی کاپٹر پر ہی ختم ہونے والی بونڈ فلم میرے سر سے گزر گئی
    The Equalizer
    10 / 9
    شاندار فلم
    The Visit
    10 / 9
    ہارر فلم بے حد مزیدار
    Hostel: Part II
    10 / 7
    پارٹ 1 کے مقابلے کی نہیں تھی مگر دیکھی جاسکتی ہے
    Everest
    10 / 8
    اچھی فلم ہے خاص طور سے اگر آپ مہم جو ہوں
    Cabin Fever 2
    10 / 1
    بنڈل فلم ، نا ہی دیکھیں تو اچھا ہے
    The Gravedancers
    10 / 0
    ہارر فلم کے نام پر دھبہ
    The Dukes of Hazzard
    10 / 9
    شاندار اور جاندار فلم
     
    ھارون رشید likes this.
  21. تجمل حسین
    Offline

    تجمل حسین ممبر

    Joined:
    Feb 16, 2016
    Messages:
    45
    Likes Received:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے نال لو (Love) ہوگیا۔ :)

    [​IMG]
     
    مخلص انسان likes this.
  22. تجمل حسین
    Offline

    تجمل حسین ممبر

    Joined:
    Feb 16, 2016
    Messages:
    45
    Likes Received:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے ہوئے پیار ہوگیا۔

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    Queen of Katwe 2016
    10/10
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک شطرنج کے کھلاڑی کی سچی کہانی پر مبنی شاندار فلم
     
    ھارون رشید likes this.
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی اچھی فلم ہے
     
    چھٹا انسان likes this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    مجھے تو یہ فلم اچھی لگی
     
  28. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    Pirates of the caribbean 5
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پچھلے پارٹس کے مقابلے میں اسٹوری ہلکی ہے مگر پھر بھی بہتر ہے ، دیکھی جاسکتی ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھتے ہیں
     
  30. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ن لیگ نے جو آجکل فلم چلائی ہوئی ہے وہ کیسی لگی ؟
     

Share This Page