1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آخری فلم

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏25 جنوری 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اس فلم کی کافی تعریف سنی ہے۔ کچھ مختصر سی سٹوری لائن بتائیں ممکن ہو تو :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بتا دیں جی انتظار رہے گا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون بتائے گا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نہیں بتا رہا
     
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    وکی پیڈیا سے پلاٹ پڑھ لیں
     
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی
    10|10
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے بارے میں آپ کو پتہ چل جائے گا
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ہے سب اتنی مویز دیکھتے ہیں یہ سر جی کو کیا ہو گیا سب سے زیادہ انہوں نے ہی نام بتائے ہیں۔۔ میں نے تو بہت سال پہلے دیکھی تھی تقریبا 9-10 سال پہلے جب سے تھوڑی عقل سمجھ آئی ہے بالکل نہیں دیکھی کوئی بھی موی۔۔موی دیکھنا آئی تھنک جسٹ اے ویسٹ آف ٹائم ۔۔۔(نیور مائنڈ یہ صرف میر ی سوچ ہے) بڑی بوریت والا کام ہے 3 گھنٹے ضائع کرو
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    میشی صاحبہ کیا میرے دل کی بات کی۔
    میں چاہ کر بھی فلم نہیں دیکھ سکتا تآنکہ کوئی مقصد شامل حال نہ ہو۔
    یقین کیجئے میں 5 منٹ کا گانہ سننا بھی میرے لئے کار گراں محسوس ہوتا ہے۔
    یہ میرا خیال ہے اور ممکن ہے میں غلط ہوں۔
    آپ سب لوگ خوش رہیں اور انجوائے کریں لائف۔

    ویسے آج کل مجھے گرافک آرٹس پڑھانے والے سینیما میں فلم دیکھنے کا کہہ رہے تھے اگر ان کے ساتھ کہیں جانے کا ہوا تو ضرور اس لڑی میں اس فلم کا تذکرہ کروں گا۔۔۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    آرٹ برائے زندگی ۔۔۔۔کو مد نظر رکھا کریں تو مقصد شامل ہوجاے گا پھر ویسٹ آف ٹائم نہیں لگے گا
     
    عمر خیام, دُعا, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور انگریزی نہ آتی ہو تو ؟
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں فلم بینی کو قطعی غلط نہیں سمجھتا۔ بلکہ سعودی عرب میں میرے دوست جو بہت ذیادہ مذہبی تھے میں انھیں کہا کرتا تھا کہ کچھ نرمی پیدا کرو اور فلمیں اور اچھے گانے وغیرہ سنا کرو۔

    مگر آج کل میری مصروفیات یا ذہن ایسا بن گیا ہے کہ عمومی فلم دیکھنے کو جی نہیں چاہتا جبکہ حضرت یوسف علیہ السلام اور حضرت مربم علیہ السلام پہ بہت طویل ویڈیو بنی ہیں۔ میں نے جب شروع کیں تھیں تو جب تک مکمل نہیں کرلیں چین سے نہیں بیٹھا۔

    ویسے مجھے مزاحیہ فلمیں یا جیمز بانڈ اور کراٹے فلمیں ذیادہ پسند ہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    فیوریس 7 کس کس نے دیکھی ہے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو نہیں دیکھی
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کل فاسٹ اینڈ فیوریز 7 دیکھی
    نمبر ہیں 10|9
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو میں بھی دیکھوں گا
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے سب ہی شریف ہوگئے ہیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    The Train Robbers
    8 - 10
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کوئی اچھی فلم ہے
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مائی سیلف پینڈو
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کنگز مین ۔۔۔۔۔۔
    جیمز بونڈ ٹائپ مووی ہے بس ذرا ہٹ کر ہے
     
    سعدیہ اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    رات کو دوبارہ یہی فلم دیکھی
    مائی سیلف پینڈو
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اس ویک اینڈ پر دیکھی
    The Gallows 2015
    ہارر مووی تھی بڑے دن بعد کوئی اچھی ہارر فلم دیکھنے کو ملی
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں