1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کیا سنا جائے

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by ساگراج, Jul 20, 2008.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :a165: :a180: :dilphool:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ حسن رضا بھائی ۔
    لیکن یہاں اگر آپ کچھ سن رہے ہیں تو اس کلام کا عنوان اور گانے والے کا نام بتائیے۔
    کہ آج آپ کا کیا سننے کا موڈ ہے۔ یا کیا سن رہے ہیں۔
    ہر جگہ داد دینے اور "آمین ثم آمین " کرنے سے کام نہیں چلتا۔ :yes:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نادیہ خان شو دیکھ اور سن رہا ہوں :happy:
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ میں(نصرت فتح علی خان مرحوم)کا کلام سن رہا ہوں پر وہ آڈیو ہے یہاں کیسے شیئر کروں میری مدد کریں پلیزززززززززززززز! :neu:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شئیر بے شک نہ کریں۔
    صرف کلام کے بعد اور سنگر کا نام لکھ دیں۔
    آپ کا کام ختم۔
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ آپ کی بات ٹھیک ہے پر میں نے آپ کو بھی سنانا ہے بتا دیں کیسے شیئر کروں
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے

    غلام علی
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح


    غلام علی
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کل تک

    جاوید چوہدری
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مائے نی میں‌کِنوں آکھاں ، درد وچھوڑے دا حال نی

    کلام : حضرت شاہ حسین :ra:
    گائیک : حامد علی بیلا
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ سے ناراض نہیں زندگی ۔ حیران ہوں میں
    تیرے معصوم سوالوں سے پریشان ہوں میں


    (امانت علی )
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یاد ڈاہڈھی اگ عشق آتش لائی ہے

    یار سانوں لگ گئی بے اختیاری

    استاد جمن خان
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دم ہما دم علی علی (قوالی )


    راحت نصرت فتح علیخان
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    من اٹکیا بے پرواہ دے نال

    اس دین دُنی دے شاہ دے نال

    نصرت فتح علی خان
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  16. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھائی اتنے اچھے کلام کو شئیرنگ کرنے کا
    اللہ آپ کو جزا دیے گا
     
  17. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    میری توبہ میری توبہ میری توبہ توبہ
    نصرت فتح علی خان
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    دشمن نہ کرے دوست نے
     
  19. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    آئی پھر آئی تیری یاد
    دنیا نے دور کیا
    ہمیں مجبور کیا
    کس سے کروں فریااااااااااااااد :rona:
    آئی پھر آئی تیری یاد۔۔۔
     
  20. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    آج آ کے ہمارے سامنے فریاد کرنا مابدولت آپ کی فریاد کو غور سے سنیں گے :yes:



    ساون آئے ساون جائے - اخلاق احمد
     
  21. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    آج مہدی حسن کا یہ گانا سننے کو دل کررہا ہے

    جب بھی چاہے اک نئی صورت بنالیتے ہیں لوگ
    ایک ہی چہرے پہ کئی چہرے سجالیتے ہیں لوگ
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہر چند کہ سہارا ھے تیرے پیار کا


    نیرہ نور
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دشتِ تنہائی میں اے جانِ جہاں


    مرحومہ اقبال بانو
     
  24. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    پیار بھرے دو شرمیلے نین
    مہدی حسن
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا

    نیرہ نور
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے۔

    مہدی حسن
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آستاں ہے یہ کس شاہِ زیشان کا مرحبا مرحبا

    نصرت فتح علی خان(مرحوم)
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقبال کا خواب اور آج کا پاکستان
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گھوم چرکھڑا سایاں دا تیڈی کتن والی جیوے


    عابدہ پروین
     
  30. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    نصرت فتح علی خان

    وہی تو ہے جو نظام ہستی پھیلا رہا ہے
     

Share This Page