1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے لیے کچھ جذبات

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏10 ستمبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اللہ تعالی اچھے بھائیوں کو ہمیشہ اچھی بہنیں دیتا ہے۔
    ہےنا ؟ :hasna:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    یہ اردو کے آخر جذبات ھیں‌کیا کوئی مجھے بھی بتا دے تاکہ میں‌بھی عنوان کے مطابق بات کر سکوں :soch: :soch:
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    اپنے اردوانہ جذبات کا اظہار دوسری لڑیوں میں جا کے کیجیئے آپ کو اجازت ہے :a191:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اردو کے آخر جذبات نہیں۔ بلکہ ہماری اردو کی اس خوبصورت مجلس کے لیے میرے جذبات تھے جو میں نے اس لڑی کے پہلے صفحے پر تحریر کیےتھے۔ آپ صفحہ نمبر ایک پر جا کر پڑھ سکتی ہیں۔

    باقی اردوانہ جذبات کے لیے مسزمرزا بہن نے پہلے ہی آپکو اجازت دے دی ہے کہ پورے فورم میں جہاں چاہے جا کے اردوانہ یا اردو-دانہ جذبات کا اظہار کرلیجئے ۔

    مسزمرزا بہنا۔ اُن کو اجازت مرحمت فرمانے کا شکریہ :dilphool:
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    کوئی بات نہیں :hpy:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    نہیں بات تو بہت بڑی تھی غالبا
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    خوشی اب میں کچھ بولوں گی تو انتظامیہ نے کہنا ہے کہ
    پلیز اس لڑی کو گپ شپ میں نہ تبدیل کیا جائے :hathora:
    اسلیئے میں کچھ نہیں کہہ رہی :neu:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اچھی بات ھے اب میں بھی کچھ نہیں کہوں گی یہاں :119:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    بہت اچھی بات ہے :hands:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اب میں جواب دوں یا چپ رھوں :soch: :soch: :soch: :soch: نہیں بابا میں چپ ہی رھتی ھوں کہیں اردو کے جذبات ہی مجروع نہ ھو جائیں اب سچ مچ چپ :176: :176: :176: :176: :176:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    چلو شکر ہے۔ کہیں تو انہیں بھی چپ لگی :201:

    مسز مرزا بہنا۔ اس کارنامے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں :dilphool:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    آپ پوری سنجیدگی سے کہہ دیں نعیم جی اب چپ رھنا میرے لئے اتنا بھی مشکل نہیں ھے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    دیکھا 29 اکتوبر 2008 سے لے کر آج 19مئی 2009 تک میں‌خاموش رہی ہوں

    اب کہیں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسے گپ شپ میں کیوں نہیں منتقل کر رہے :nose:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ خوشی جی نے اس لڑی کو چھیڑ دیا ۔ اور میں نے آج پھر سے ساری لڑی کو پڑھ لیا ۔
    پڑھتا رہا اور مسکراتا رہا۔ سب دوستوں کا بےلوث پیار اور پرخلوص محبت دیکھ کر آنکھیں بھی نم ہوئیں ۔
    ہماری اردو کی بزم بھی کیا نعمت ہے کہ جس نے ان دیکھے دوستوں کو اتنی پرخلوص دوستی کے جذبے میں یکجا کردیا ہے۔

    اللہ تعالی ہم سب کو محبتیں بانٹنے اور نفرتیں مٹانے کی توفیق دے۔ آمین
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    وعلیکم السلام

    پتہ نہیں کیوں مجھے‌آپ کے آنسوؤں سے مگر مچھ کے آنسو کیوں یاد آ‌گئے پلیززززززززززززززززز برا مت مانیئے گا
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    برا ماننے کی بھلا کیا بات ہے۔
    پیارے نبی اکرم :saw: کا فرمان ہے کہ مومن ، دوسرے مومن کا آئینہ ہوتا ہے۔
    اپنا آپ نظر آجاتا ہے۔

    :a191:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    میں تو اپنی تعریف خود کبھی نہ کرتی
     
  19. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    یہاں کیا راز و نیاز چل رہے ہیں ؟ :143:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں