1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2010۔

  1. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    ہارون بھائی تو ناراض نہیں ہوں گے ہاتھی ناراض ہو جائے گا
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کی ہاتھی سے دوستی ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ڈاکٹر ہیں ناں تو دوستی لازمی ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    مریم سیف اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جناب آپ نے بال کہا گم کر دئیے ہیں ؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اچھا میں تو سوچ رہا تھا کہ آپ ہر وقت کہتے ہیں فون فون فون، اب سب کو پتا چل جانا چاہئے کہ آپ کا فون کہاں رکھا ہوتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کمپیوٹر کے پاس رکھی اشیاء والی لڑی
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لیکن میں فون سر پر نہیں باندھتا
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بہت خوب!
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہ سب بھائی ھارون رشید صاحب کا کمال ہے
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    ان کا کمال تو صرف تصویر بنانا ہے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہ کب کی بات ہے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    کونسی؟
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لگتا ہے آپ نہیں سمجھ سکے
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ہماری اردو پر چاول کھانے کا دیوانہ کون ہے ؟؟؟؟
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    پاپ کارن کس کو پسند ہے؟؟؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ھاھاھاھاھا۔۔۔ میں سمجھا صارف صاحب کسی مزار سے لنگر کے چاولوں سے ٹوپی نما جھولی بھرے بیٹھے ہیں۔ :D
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بالکل صحیح کہا۔ پکا مرید ہی لگتا ہے اور فورم سے قلبی لگاو رکھنے والا صارف!
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    انہیں شاید گرمی بہت محسوس ہو رہی ہے
    [​IMG]
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    انہیں پہچانیں
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ان دو صاحبان کو پہچانیں

    -------------------------


     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    نعیم بھائی پتا کریں گوجرانوالہ سے ہوگا اپنی شاد ی میں بھی اس نے بہت چاول کھائے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہ کل پرسوں کی بات ہے یا پرانی بات ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ابھی تازہ ہی ہے چاہے ملک بلال سے پوچھ لیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    وہ بتائیں گے روٹھ تو نہیں جائیں گے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    روٹھ کر جائیں گے کہاں
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ابھی تووہ چھٹیوں پر ہیں
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اب وہ صرف "منانے" جوگے ہی رہ جائیں گے خیر سے ! روٹھنے والے دن گئے :p
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں