1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Apr 3, 2010.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    بہت عمدہ تصویر لی ہے :wow: :176: :wow:
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    نعیم بھائی آپ تو کمال کے فوٹو گرافر ہیں کہاں سے ہارون بھائی کی فوٹو کھینچ لاتے ہیں بہت خوب :a165: :101: :91: :bigblink: :a165: :101: :91: :bigblink:
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    بہت ہی عمدہ لگتا ہے کیمرہ خراب ہونے کی وجہ سے ہارون بھائی کے کپڑے نہیں آئے :176: :201: :87:
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    السلام علیکم ۔ ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے سکوٹر چلایا کریں۔
    آپ جیسی مشہور شخصیات کے اردگرد فوٹوگرافر ہمیشہ موجود رہتے ہیں
    ۔ ;)


    [​IMG]
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    یہ تو وہی پرانی والی فوٹو ہے :207:
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    ہارون بھائی ذرا سنبھل کر یہاں تشریف لائیں
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ سے کہا گیا ہے کہ ذرا سنبھل کر یہاں تشریف لائیں
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اس لڑی کا نام ہے ۔ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اچھا بدل دیں
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    سات سال بعد نام بدلنا اچھا نہیں لگتا ہے اور نعیم بھائی جن کی یہ لڑی ہے کو بھی اچھا نہیں لگے گا
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ان سے پو چھ لیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیا پوچھوں ؟
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جو جی میں آئے
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آئیڈیا آپ کا
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کس بارے مین
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ بتائیں ؟
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کچھ پوچھیں گے تو بتاؤں گا
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ کے بھتیجے صاحب کہاں ہیں
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ھارون بھائی کا سکوٹر کہاں گیا؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    لگتا ہے سکوٹر کی صحت خراب ہو گی ہے ۔
    [​IMG]
     
    نعیم likes this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پھر آپ سنبھل جائیں
     
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وہ کیسے؟
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نئے کو آپ نے ہی سپانسر کرنا ہوگا
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بہتر جناب
     

Share This Page