1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 اپریل 2010۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے سکوٹر چلایا کریں۔
    آپ جیسی مشہور شخصیات کے اردگرد فوٹوگرافر ہمیشہ موجود رہتے ہیں
    ۔ ;)


    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    سب دوست ہارون بھائی کی مدد کریں۔ :hands:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    ہاہاہاہاہاہاہا
    شکر ہے کبھی بچ گئے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    ہارون بھائی ۔ یہ پتہ کریں آپ کی فوٹو عین موقع پر کس نے اتاری ہے؟

    اور یہ آگے پیچھے ہنسنے والے کون ناہنجار ہیں ؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    کوئی بات نہیں بچے ہیں
     
  6. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    کیا یہ واقعی ہارون رشید کی تصویر ہے ؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    وصی صاحب بات تو سچ نہیں‌ہے مگر بات پھر بھی





























    ہے رسوائی کی
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    شکل و صورت سے تو ہارون بھائی ہی لگتے ہیں،!!!!
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    ہارون بھائی یہ کب کی بات ہے :confused:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    ابھی کل کی ہے تو ہے باقی نعیم بھائی زیادہ بہتر جانتے ہیں
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    آپ کی اس سے صورت ملتی ہے مجھے تو لگ رہا ہے کہ آپ ہی ہیں :87:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    یہ بات تو نعیم بھائی پہلے ہی کہہ چکے ہیں پھر آپ کا کیا کمال
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    فیر آپ دھیان سے سکوٹر چلایا کریں :172:
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    اسکوٹر پر ھارون بھائی بیٹھ کیسے جاتے ہیں،؟؟؟؟ کمال ہے،!!!!!
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    یہ تو ہارون بھائی ہی آکر بتائیں گے :212:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    وہ آج کہاں گئے ہوئے ہیں؟؟؟؟
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    ولیتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    ‌یہ بھی نعیم بھائی کے بغلی بستے میں ہے کوئی تصویر ہوگی :176:
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    ہارون بھائی اب ویسپا بیچ کر ون ٹو فائف لے لیں


































    جو آپ کا وزن اُٹھا سکے :a172:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    جی بہتر جناب اور کوئی حکم
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    فیر کب لیں گے اور اُس پر فیصل آباد کب آئیں گے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    سڑک ساری کی ساری پُٹی ہوئی ہے کچھ دن چھٹٰ عنایت فرمادیں
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    مجھے لگتا ہے بےچارے سکوٹر نے خود کو گڑھے میں گرا کر خود پر ہونے والے " زیادتی" پر احتجاج کیا ہے ۔ :201:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    اسی خوشی میں آپ کی دم مزید اونچا ہوگئی ہے :84:
     
  25. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    ہارون جی یہ کیا ہوا ہے آپ کیساتھ:takar:
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    نادیہ جی کیا آپ کو آج ہی پتہ چلا ہے؟؟؟؟
     
  27. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    ہانجی انکل جی مجھے آج اور ابھی پتہ چلا ہے
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    بھتیجے تایا کو چھکے مار رہے ہو :101: :bigblink: :bigblink:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    بس بہنا یہ خفیہ کیمرے کسی کی جان لے لیں گے :121:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی ۔ ذرا سنبھل کے

    اللہ آپ کو لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین

    باقی بات جان لینے کی آپ کی جان اتنی آسانی سے نہیں جائے گی :119:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں