1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارونی میکڈونلڈ ۔۔ ہارون رشید کا نیا کارنامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 دسمبر 2008۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    یہ کوئی کھانے والی چیز نہیں :WRN:
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ھارون رشید بھائی کے لیے چائے کا کپ اپنے ہی ہارونی میکڈونلڈ میں تیار
    IMG_4767.jpg
     
    ھارون رشید اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اس میں کچھ پیئیں گے یا اس میں بیٹھ کر پیئیں گے ؟؟؟ :khudahafiz:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دیگ بھی بھیج دیں کافی عرصہ پہلے آپ لے گئی تھیں

    تاکہ میں اس کپ کیلئے چائے پکا سکوں
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اس میں بنا لینا
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں گینڈے کو چائے نہیں پلاؤں گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں