1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہادیہ جی کے لیے دعائے صحت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏20 مارچ 2013۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    ہادیہ جی کا بی پی شوٹ کر جانے کی وجہہ سے ان کا صحت کافی خراب ہو گئی ہے آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کے ان صحت یابی کے لیے دعا کرئیں۔
    اللہ تعالہ ہماری دوست کر جلدی اس جلدی مکمل صحت دے آمین
    آپ سب دوستوں سے میری ذاتی طور پر گزارش ہے کے پلزززززززززززززز ان کواپنی ہر دعا میں یاد رکھین
     
    محمدداؤدالرحمن علی، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    ناظمین
    ناظمین خاص
    منتظمین اعلیٰ
    ممبران مجلس مشاورت
    مدیرانِ جریدہ
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    اللہ تعا لیٰ سے دعا گو ہیں کہ ہادیہ بہن کو ۔ اللہ تعا لیٰ صحت کاملہ عطا فرماے۔ آمین۔
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اللہ تعالیٰ ہادیہ بہن کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    ہائے اللہ ہماری اتنی پیاری سی ادی کو کیا ہوا؟
    میری دعا ہے اللہ تعالیٰ سے کہ ہماری چھوٹی سے بہنا کو جلد سے جلد صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
    اور پہلے کی طرح سب کو ہنساتی اور مسکراتی پھرے۔
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اللہ تعالی ہادیہ جی کو جلد از جلدصحت یاب فرمائیں۔۔۔
    اور تمام صارفین سے درخواست ہے کہ اپنے کھانے پینے کا خاص خیال رکھیں اور جسمانی کسرت ضرور بہ ضرور کریں۔۔۔۔۔۔۔پلیز۔
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہادیہ کو جلد صحت عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین ۔
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    اللہ خیر کرے۔۔۔
    اللہ تعالی ہادیہ جی کو جلد از جلدصحتیاب فرمائے اور وہ پھر سے فورم کی رونق میں اضافہ کرتی نظر آئیں۔
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اللہ پاک ہادیہ بہن کو شفائے کاملہ و آجلہ عطا کرے۔ وہ جلدی سے پھر سے ہماری اردو کی رونقوں میں لوٹ آئیں۔ آمین
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    اللہ کریم صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    اللہ کریم سے اچھی بہنا کی مکمل صحت یابی کے لیے دلی دعا گو ہوں کہ انہیں جلد صحت کاملہ و عاجلہ عطا ہو اور وہ پھر سے اس خوبصورت محفل میں اپنی پیاری باتوں سے رونق لگائیں۔ ہم سب ایک خاندان کی طرح ہیں اور سب کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    اللہ کریم سے اچھی بہنا کی مکمل صحت یابی کے لیے دلی دعا گو ہوں کہ انہیں جلد صحت کاملہ و عاجلہ عطا ہو اور وہ پھر سے اس خوبصورت محفل میں اپنی پیاری باتوں سے رونق لگائیں۔ ہم سب ایک خاندان کی طرح ہیں اور سب کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    میری دو دن سے ہادیہ سے چیٹ ہو رہی ہے وہ ہسپتال سے تو آگئی پر ان کا بی پی ابھی بھی ہائی ہو رہا ہے مکمل کنٹرول میں نہیں ۔ اس لیے شاید وہ علاج کے لیے کراچی جائیں۔
    شاید آپ سب کو ان کی کنڈیشن کا مکمل علم نہیں ہے ان کا بی پی شوٹ کر گیا تھا جس کی وجہ سے ان کے ناک اور منہ سے بلڈینگ ہو رہی تھی آج وہ بتارہی تھی جس کی وجہہ سے ان کا سکھر کے ہسپتال لایا گیا وہاں آپریشن بھی کرنا پڑا خدا نا خسطا اگر یہ بلڈینگ نا ہوتی تو ان کی جان کو خطرہ تھا ۔ اللہ کا شکر ہے کے ایسا کچھ نہیں ہوا ۔ ہسپتال سے گھر آگئی ہیں پر ان کا بی پی ابھی نارمل نہیں ہو رہا اس لیے شاید وہ اب کراچی جائیں گی ۔
    آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کے ہادیہ کے لیے یہاں ہی نہیں بلکہ اپنی ہر نمازکے بعد دعا میں اور ہر اُس وقت دعا کرئیں جب اللہ کی حضور حاضرہوں ۔
    میری دعا ہے کے اللہ میری دوست کو جلدی سے جلد مکمل صحت کے ساتھ لمبی خوشیوں بھری زندگی سے نوزے آمین ثمہ آمین
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے ۔ کہ اللہ پاک ہادیہ کو صحت کاملہ عطا فرماے ۔ آمین
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    سانا بہن اللہ تعالیٰ نہ صرف آپ کی دوست کو بلکہ ہماری چھوٹی سے بہن اور فورم کی جان کو مکمل صحت عطا فرمائے۔
    میں کوشش کروں گا کہ جلد سے جلد خانہ کعبہ جا کر اللہ تعالیٰ کے حضور اپنی چھوٹی بہن کے لئے خصوصی دعا کر سکوں
    اور کوشش کر سکوں کہ امام کعبہ تک اپنی چھوٹی سی ہادیہ بہن کی صحت کاملہ کے لئے دعا کی درخواست کر سکوں
    ہم سے جو ہو سکا ہم ہادیہ بہن کے لئے کرنے کے لئے تیار ہیں سانا بہن
    باقی اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے ۔ کہ مزید کتنا وقت آزمائش میں ڈالے رکھتا ہے ہماری ہادیہ بہن کو۔
    ہماری دعائیں ہر لمحہ ان کے ساتھ ہیں
    اور ہم سب آپ کے شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہم سب کو ہادیہ بہن کی طبعیت کی اطلاع بہم پہنچائی
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور سانا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اللہ تعالی ہادیہ جی کو صحت کاملہ عطاء فرمائیں اور انھیں خوش و خرم و آباد رکھیں۔
    ہم سب کو چاہیے کہ اپنی ہر نماز میں ہادیہ جی کیلئے خصوصی دعاء کا اہتمام کریں۔
    اور اگر ان کے علاج کیلئے کسی بھی طرح کی ضرورت ہو تو ہمیں مطلع کیا جائے
    ہم سب مل کر اپنے ساتھیوں کی خیر و سلامتی کیلئے کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں۔
    سانا جی رابطہ کیلئے شکریہ اور ہمیں برابر مطلع رکھیئے گا۔۔۔۔۔ جزاک اللہ

    اوروں کے لئے بھی تو کچھ نہ کچھ کرنا تھا
    وہ زندگی کیا جس میں فقط اپنی ہی جاں پیاری ہو
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    اللہ تعالی ہادیہ جی کو صحت کاملہ و عاجلہ اور عمر دراز عطا فرمائے اور وہ ہمیشہ یہاں ہمارے ساتھ رہیں اور اپنی خوبصورت باتوں سے پیاری اردو کی پیاری سی رونق بنی رہیں ۔۔۔آمین
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    آمین ثم آمین۔
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اے میرے مالک ، میں آپ کے حبیب صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے واسطہ طفیل سے ہادیہ بہن کی صحت مانگتا ہوں ، میرے مالک مجھے آپ کی رحمتوں پر مکمل یقین ہے کہ ہماری ہادیہ بہن جلد ہمارے درمیاں خوش و خرم موجود ہونگی
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یااللہ ہماری دعاوں کو قبولیت کا درجہ عطاء فرمایئے اور ہادیہ جی کو جلد از جلد صحت یاب فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔ آمین۔
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    ہادیہ ! کے بارے میں کوئی تازہ خبر ؟
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہم سب ایک اچھی خبر کے منتظر ہیں
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    آج جمعہ المبارک ہے تمام دوست اپنی خصوصی دعاوں میں ہادیہ جی کی صحت یابی کیلئے دعاء فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اللہ پاک انہیں جلد مکمل صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
     
  25. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    ابھی ہمارے پاس فسانہ آزاد والے میاں خوجی کا طمنچہ ہوتا تو اس مُوئے بی پی کو شُوٹ کرنے سے پہلے شُوٹ کردیتے ۔ تاکہ ہادیہ جی کی جان تو اس سے پکی پکی چھوٹ جاتی ۔اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو مکمل صحت دے اور پھر سے آپ کو چنگا بھلا کردے ۔ ورنہ آپ کی کزن آپ کی عیادت کے بہانے ناشتے میں پراٹھے کھانے کے لئے تاڑ میں بیٹھی ہے ۔
    ( ہم جانتے ہیں کہ میاں خوجی کے پاس طمنچہ نہیں بلکہ قرولی ہوتی تھی لیکن مسئلہ یہ ہے کہ قرولی سے شوٹ کرنا ناممکن جیسا مشکل کام ہے )
     
    حریم خان، ھارون رشید اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    اللہ کریم ہادیہ بہن کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    ہادیہ جی کی طبیعت اب کیسی ہے ؟۔۔کہاں ہیں وہ؟۔۔معصومہ سسٹر کہاں غائب ہیں۔۔سانا جی آپ ہی کچھ اپڈیٹ کردیں پلیز
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہمیں اب فون نمبرز کے بارے میں کچھ سوچنا پڑے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں