1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہادیہ جی کے لیے دعائے صحت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏20 مارچ 2013۔

  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم آصف بھائی
    کیسے ہیں آپ؟ بہت بہت شکریہ آپ کا۔
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔جزاک اللہ اویس سلیم لون بھائی،جزاک اللہ
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    جزاک اللہ احتشام محمود صدیقی جی،اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے،مجھے بھی واپس آ کر بہت بہت اچھا لگ رہا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی خوش ہوئے :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ماشا اللہ۔۔۔خوش آمدید ہادیہ جی۔۔اب کیسی طبیعت ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہادیہ بہن سے بات ہوئی تو سوچا کہ آپ سب سے بھی شئیر کروں۔جیسا کہ سب کو علم تھا کہ ان کے لئے بی پی ہائی کا مسئلہ انتہائی شدید پیدا ہو گیا تھا۔ جس کی وجہ سے ان کو سکھر اور کراچی میں اپنا علاج کروانا پڑا۔ کراچی میں ماہرین نے طویل مدت علاج اور پرہیز تجویز کیا ہوا ہے۔ ان کا علاج اور پرہیز مسلسل جاری ہے۔ جس کی وجہ سے ان کا بی پی اب کنٹرول میں رہتا ہے۔ اسی وجہ سے ان کی مصروفیات بھی محدود ہو گئی ہیں۔
    ہادیہ ادی ہم سب کی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ اپنا علاج اور پرہیز ڈاکٹر کی تجویز کردہ مدت تک جاری رکھیں !
    تاکہ آپ کو آئندہ کسی بھی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ اور آپ جہاں بھی ہوں خیریت سے رہیں۔
     
    غوری، پاکستانی55 اور تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہادیہ جی کے لیے بہت سی محبت و دعائیں:dilphool: ۔۔۔۔اللہ تعالی سوئیٹ سی ہادیہ جی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور وہ ایسے ہی ہمیشہ ہمارے ساتھ ہنستی مسکراتی اس محفل کا حصہ بنی رہیں
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہادیہ آپاں جی دکھ اور سکھ زندگی کا حصہ ہے گھبرانا نہیں ہم سب کی دعائیں آپ کیساتھ ہیں ، اللہ کریم آپ کو ماہ رمضان کی فضیلت اور برکات سے آپ کو فیض یاب فرمائیں اور صحت کاملہ عطا فرمائیں
     
    ہادیہ اور احتشام محمود صدیقی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعا لٰی سے دعا ہے کی ہادیہ بہن کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین
     
    ہادیہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں