1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون رشید کو سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏17 ستمبر 2009۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم۔
    ہماری اردو کے مخلص ساتھی اور ناظم چوپال
    جناب بھائی ہارون رشید کو
    17-09-2009 کو اپنی 36ویں
    سالگرہ مبارک ہو ۔
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    ھارون بھائی،
    بہت بہت مبارکباد قبول کیجئے
    :dilphool::dilphool::dilphool:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم ہارون بھائی ۔ [​IMG]
    :dilphool: سالگرہ :dilphool: بہت :dilphool: مبارک :dilphool:

    اللہ تعالی آپکو معہ اہل خانہ دنیا و آخرت میں سلامتی، سکون، خوشیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔ آمین بوسلۃ النبی الکریم :saw: ​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں‌ آئیں
    حسین پریاں تیرے سپنوں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    ملے تو ہر لمحہ اچھی قسمت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں ‌تیرے چار سُو گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    جنت تیری اگلی رہائش ہو

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں‌ سے بھرا ہو
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ہارون بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    [​IMG]

    ہارون بھائی ۔ آپکی افطاری کے لیے "حقیر" سا تحفہ :bigblink:
    :a191: ​
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    اسلام علیکم
    ہارون بھائ سالگرہ بہت مبارک ہو
    اللہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

    [​IMG]
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام

    محترم دریاب صاحب آپکے خلوص اور چاہت کا شکر گذار ہوں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    نعیم بھائی آپکی محبت چاہت اور پیار بھرے تحفے اور پرخلوص دعاؤں کا میں دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں اپنا اور اپنے اھل خانہ کو خیال رکھیں اللہ کریم آپ کو بے شمار نعمتوں اور اولاد کے سکھ سے نوازے [​IMG]
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پیارے احمد بھائی وعلیکم السلام

    آپ کامبارک باد دینے کا انداز شروع سے ہی دلچسپ اور انوکھا ہے آپکی چاہت اور دعاؤں کا شکریہ[​IMG]
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    سالگرہ کا کیک کب کاٹیں گے ؟ :khudahafiz:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اسلام علیکم

    ھارون بھائ آپ کو میری طرف سے سالگرہ بہت مبارک ہو
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوشیوں سے نوازے(آمین)
    اور اللہ ہم سب کو حضور :saw: کا پکا سچا عاشق بنادے

    :222::222::222:
    :222::222:
    :222:

    :dilphool:
    :dilphool::dilphool:
    :dilphool::dilphool::dilphool:

    ہارون بھائ سالگرہ کا کیک کھلانا مت بھولنا:bigblink:​
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    ھارون بھائی اسلام علیکم،!!!
    ھم نے تو سب سے پہلے آپکو مبارکباد دی تھی،!!!!!!
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    ھر دن ھر صبح تو محبت کی علامت رھے
    دعا ھے میری خوش حال اور سلامت رھے

    عمر کے اس سال میں گرہ جو لگی ھے
    خوشیوں اور تندرستی کی ضمانت رھے

    چاھتا ھوں میں ھر سال ھزار سال کا ھو
    دعاء دیتا رھوں تجھے گر تیری اجازت رھے


    ارمان کا بھی ایک ارمان ھے کہ ھمیشہ
    دل کے ھر کونے میں تیری شرافت رھے


    :dilphool::dilphool::dilphool:
     
  14. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    السلام علیکم۔ ہارون رشید بھائی !
    سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔
    :dilphool: . :dilphool: . :dilphool:

    اللہ کریم اپکو دنیا جہان کی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    عیدالاضحیٰ پر چھریاں تیز ہونگی پھر کوشت کروں گا :113:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پیارے چھوٹے بھائی آپکی دعا دل پر اثر کرگئی

    آپ کا بہت بہت شکریہ [​IMG]
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    محترم بڑے بھائی وعلیکم السلام

    پہلے تو میں معافی چاہتا ہوں اور اب عر ض کروں کہ آپ کے مبارک باد کا جواب لکھا تھا جو 32 کی بے وافائی کے نظر ہوگیا

    آپ کو نظر انداز کروں یہ کیسے ممکن ہے بھلا آپ تو پیاری اردو کی شان ہیں [​IMG]
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    برادر محترم

    آپ کی چاہت اور پر خلوص دعاؤں کا شکریہ [​IMG]
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    میرے طرف سے بھی آپ کو سالگرہ کی بہت مبارک، اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے نوازے

    :a150::a150::a150::a150::222::222::222:
    :222::222::222::222::222:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو سالگرہ۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ آپ کی فیملی کے ساتھ بچوں کے ساتھ سب گھر والوں کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے اور دونوں جہان میں خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین ثم آمین
    کاشفی - کراچی پاکستان
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کتنا انتظار کروایا ہے آپ نے بحرحال دیر آید درست آید اینڈ شکریہ :113::flor:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کاشفی بھائی آپ تو ہیں ہی شہزادے
    آپ کی دعاؤں اور محبتوں کا کوئی شمار نہیں :dilphool:
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    ھارون بھائی،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!!
    میں تو یوں ھی آپ سے مذاق کررھا تھا،!!!!!
    مجھے معلوم ھے، آپ کے جذبات کی ھم قدر کرتے ھیں،!!!!!
    شکریہ
     
  24. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    :salam:
    ھارون بھائی آپ کو دل کی گہرائیوں سے 36 ویں سالگرہ مبارک دعا ہے اللہ تعالی آپ کو عمر دراز عطا کرے تاکہ آپ اسی طرح خوشیاں بانٹتے رہیں اور میرے جیسے سمیٹتے رہیں
    سدا خوش رہیں
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    السلام علیکم بھائی ہارون صاحب۔ سالگرہ مبارک ہو۔ :dilphool:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بہنا آپکا اورآپکی مبارک باد کا شکریہ :222:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پیارے بھائی آپکا اور آپکی دعاؤں کا بہت شکریہ اللہ کریم آپکو سچی اور حقیقی مسرتوں سے نوازیں :222:
     
  28. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    اسلام علیکم
    ھارون بھاٰٰی سالگرہ مبارک ہے اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہزاروں خوشیاں عطاء فرماے ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے آمین ثم آمین
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    محترم بھائی آپکا اور آپکی دعاؤن کا شکر گذار ہوں [​IMG]
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ہارون بھائ لگتا ہے آپ نے میری آخر والی لائن نہیں پڑھی:237:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں