1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون رشید کو سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏17 ستمبر 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیک ذرا باسی ہولے کھلا دیں گے :bigblink:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ حسن نے آخری لائن لکھ بھی دی:84:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں لکھی ہے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو مخاطب کرکے کے لکھی ھے آپ کو پتہ ہی نہیں چلا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا لکھا تھا ؟
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لکھا تھا،!!!!!!! اور آپ نے جواب بھی دے دیا،!!!!!!

    کیا آپ کی بیکری کی دکان ھے، جہاں مال باسی ھوجائے تو پھر باھر لوگوں میں تقسیم کرتے ھیں،!!!!
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی یہ جملہ آپ کیلئے تو نہیں تھا :p
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر مجھے آپ تازہ کیک کب کھلا رھے ھیں،!!!!!!
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنا نمبر ذپ کریں ناں ذرا پھر بات کرتے ہیں اس موضوع پر :113:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیک کھلانا ہے ۔ کوئی سیاسی مذاکرات نہیں کرنے ہارون بھائی ۔ :139:
     
  11. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھارون بھائی اتنا لیٹ آنے پر معزرت

    اللہ تعالٰی آپ کی تمام مشکلات کو آسان فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین ثم آمین

    [​IMG]
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37


    یہ پڑھیں ہارون جی اوپر:139:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں اتنا پڑہا لکھا کتھوں سے :mad:
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی سالگرہ کب سے شروع ھے،؟؟؟؟؟؟؟؟
    جب تک دوسری نہ آجائے۔!!!!!!!!!
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عثمان بھائی دیر آید درست آید

    آپکی مبارک باد اور چاہت کا بہت بہت شکریہ :222:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی دوسری سانس کا پتا نہیں سالگرہ تو بہت دووووووووووووووووور ہے :nose:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عثمان بھائی ۔ اس دفعہ آپ اپنا کاچھا اور شرٹ چھپا گئے ۔ بہت چالاک ہیں۔ :hasna:
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا تصویر میں کاچھا اور شرٹ پہنا ھوا ھے،!!!!!!
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں سید بھائی ۔لک فارورڈ بھائی کی تصویر کے پیچھے سے دیکھنے پر پتہ چل جائے گا۔ :237:
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اب کہاں وہاں جائیں آپ ان سے کہہ دیں کہ وہ خود ھی تصویر کھیچ کر چپکا دیں،!!!!!
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مندرجہ ذیل لنک پر جا کر پوسٹ نمبر 8 دیکھ لیجئے۔ سب نظر آجائے گا۔
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=5876
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی لگتا ہے کاچھا دیکھنے میں ہی مصروف ہیں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارو ن بھائی ۔ آپ بھی جا کر دیکھ آئیے ۔ عثمان بھائی کا کاچھا، شرٹ اور پیٹ ۔۔ سبھی کچھ دیکھنے والا ہے۔ :139:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیا پسند آیا :119:
     
  25. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اتنا زیادہ گھور گھور کر بھی نہ دیکھیں مجھے شرم آرہی ہے:p
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کیا آپ کی نیپی کھینچ رہے ہیں :p
     
  27. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی ارادے تو یہی ظاہر کر رہے ہیں :happy:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عثمان بھائی ۔
    مجھے تو آپکا گھوگلو گھوگلو سا پیٹ پسند آیا تھا جس پر سے شرٹ بار بار اوپر چڑھ جاتی تھی ۔
    ہارون بھائی کو "نیپیاں بدلنے کی عادت ہے " اس لیے نیپی پر دھیان دے رہے ہیں۔ :84:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یار یہ لنگوٹے کی انگلش نیپی ہوتی ہے ناں
     
  30. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھارون بھائی شکر ھے آپ کی یاد داشت اچھی ھے
    اب تبدیل بھی کر لیجئے گا پچھلی عید کی پہنی ھوئی ہے:201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں