1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Sep 4, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. شکرالی
    Offline

    شکرالی ممبر

    جواب: گپ شپ

    شکر خدا کا آپ تشریف لائے ۔ ۔ میری اوپر والی پوسٹس پڑھ کر میرا مسئلہ حل کریں
     
  2. جواب: گپ شپ

    مسئلہ بتا یا جائے
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    مسلہ تو آپ نے ابھی تک بتایا نہیں ہے
     
  4. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم
    کیسے ہیں سب؟
     
  5. جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام

    اللہ کا شکر ھے آپ کی دعائیں ہیں آپی آپ سنائین
     
  6. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    اللہ کا کرم ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. جواب: گپ شپ

    اور کوئی نئی تازی پرانی باسی
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    اللہ کا شکر ہے اور اللہ سب پر اپنا کرم کریں آمین
     
  9. جواب: گپ شپ

    السلام علیکم

    کیسے ہیں سب؟
     
  10. شکرالی
    Offline

    شکرالی ممبر

    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام

    اللہ کا شکر ھے آپ کی دعائیں ہیں
    مگر میرا مسئلہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  11. جواب: گپ شپ

    بھائی جان آپ کا مسئلہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تک آپ نے نہیں بتا آپ مسئلہ بتائیں گے تو کام بنے گا
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم
     
  13. جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام،

    کیسے ہیں بھائی
     
  14. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    جواب: گپ شپ

    میں خیر سے ہوں ۔ اور کیا خبر ہے
     
  15. جواب: گپ شپ

    یہاں صرف خبر سنائی جاتی ھے کیا اویس بھائی
     
  16. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    پڑھائی کیسی چل ری ہے داؤد بھائی؟
     
  17. جواب: گپ شپ

    بات ہی نہیں کرسکتا تو پڑھائی کیسے کروں گا پچھلے دو ہفتوں سے بالکل نہیں بول پا رہا پتہ نہیں کیا وجہ ھے

    اب میں جا رہا ہوں ایک گھنٹہ تک آؤں گا کیونکہ میں عصر تا مغرب کوئی کام نہیں کرتا اور نہ ہی کسی سے ملتا ہوں بس دوستوں کے درمیان کچھ دیر رہتا ہوں اس لیے ایک گھنٹہ کی اجازت دیں ناراضگی معاف کیونکہ میری عادت بن چکی ھے اس لیے میں اپنا ہر کام ٹائم ٹیبل کے مطابق کرتا ہوں اس لیے یہ عادت پکی ہو گئی ھے
     
  18. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    جی بالکل ، آپ آرام کریں
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    اللہ داؤد بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
     
  20. جواب: گپ شپ

    آمین ثم آمین

    اور سنائیں میں آگیا ہوں واپس
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    (آپ کی بتی سے تو پتہ چلتا ہے آپ چلے گے ہیں)
    اللہ کا شکر ہے
     
  22. جواب: گپ شپ

    ہماری 32 تو آخر 32 ھے نا

    اور سنائیں
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: گپ شپ

    گپی کہاں ہیں بھئی
     
  24. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    جواب: گپ شپ

    کیسے ہیں ہارون بھائی آپ؟
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: گپ شپ

    الحمد للہ ، آپ کیسی ہیں اور گھر میں سب کیسے ہیں گڑیا رانی
     
  26. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    جواب: گپ شپ

    اللہ کا شکر سب خیریت سے ہیں ۔ :happy:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم
     
  28. جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام

    کیا حال ہیں آصف بھائی
     
  29. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
    آصف بھائی کیسے ہیں آپ؟
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: گپ شپ

    میں تو خوش ہی ہوں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page