1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرہ لگائیں شعر مکمل کریں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ًمحمد سعید سعدی, ‏5 نومبر 2018۔

  1. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر


    1- گم نہ ہو جائے کہیں اک پلک جھپکائی نہیں۔۔۔ پلک کا وزن فَعَل کا ہے
    2-
    سوختہ نظروں سے ان کی جاذبیت دیکھی تھی
    منزلیں طے کی مگر منزل میں نے پائی نہیں

    یہ مصرع دوبارہ دیکھیں۔۔۔منزلیں طے کیں مگر منزل کبھی پائی نہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہاہا ....... بہت شکریہ
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    تھا مقیّد میری آنکھوں میں وہ عکسِ دائمی
    اس لیے تصویر ان کی ہم نے بنوائی نہیں
    مجھ کو ہر چہرے میں وہ چہرہ نظر آتا ہے اب
    آنکھوں سے اوجھل نہ ہو سو اک بھی جھپکائی نہیں
    سوختہ نظروں سے ان کی جاذبیت دیکھی تھی
    منزلیں طے کیں مگر منزل کبھی پائی نہیں
    بے نیازی ہم نے جانا ان کی عادت میں بھی ہے
    حسرتِ دیدار میں اتنے بھی سودائی نہیں
    گل گلستاں چھوڑ کر جائے کہیں تو بے وفا
    گل گلستاں میں بکھر جائے تو رسوائی نہیں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر


    ایویں ۔ ۔ ۔ معصوم سا کیوں ناراض ہونے لگا ؟
     
    Last edited: ‏8 نومبر 2018
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر


    بہت خوب گل صاحبہ بہت خوب ۔ ۔ ۔ اور یہ شعر تو بہت ہی لاجواب ہے

    سوختہ نظروں سے ان کی جاذبیت دیکھی تھی
    منزلیں طے کی مگر منزل میں نے پائی نہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بہت بہت شکریہ محترم
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    حنا باجی نے ڈی پی سے انگلی ہٹوائی نہیں
    اس لیے تصویرِ جاناں ہم نے بنوائی نہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ان کا چہرہ دیکھ کر ویسے بھی ڈر جاتے ہیں ہم
    اس لیے تصویرِ جاناں ہم نے بنوائی نہیں


    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    :D
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    ان سے پردہ نہ ہوا اورہمیں حیا آئی نہیں
    اس لیے تصویرِ جاناں ہم نے بنوائی نہیں
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    کسی نے درست کہا کہ محبت پرانی ہو جائے تو پھر محبوب کی وہ تمام خامیاں نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں جن کو شروع شروع میں نظر انداز کردیا جاتا ہے۔۔۔
    اسی طرح جیسے جیسے یہ لڑی پرانی ہو رہی ہے اشعار کے موضوع میں بھی تبدیلی آنی شروع ہو گئی ہے ۔۔
    اللہ خیر کرے آگے نجانے کیا کیا پول کھلنے والے ہیں

    :rolleyes::eek:
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    وہ کسی دھرنے میں کیلے کھا رہے تھے بچے کے
    اس لیے تصویرِ جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آگے آگئے دیکھیئے ہوتا ہے کیا
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    اللہ خیر کرے :rolleyes:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سعدی صاحب کی لڑی کو وقت ہم دیتے رہے
    اس لیے تصویرِ جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں