1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گرہ لگائیں شعر مکمل کریں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ًمحمد سعید سعدی, ‏5 نومبر 2018۔

  1. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بادشاہ کے سامنے چار آدمی بیٹھے تھے.

    )1( اندھا )2( فقیر )3( عالم )4( عاشق.

    بادشاہ نے یہ مصرعہ کہہ دیا

    " اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"

    اور سب کو حکم دیا کہ اس سے پہلے مصرعہ لگا کر شعر پورا کرو.

    اندھے نے کہا:
    "اس میں گویائی نہیں اور مجهـ میں بینائی نہیں،
    اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"

    فقیر نے کہا:
    "مانگتا پیسے مصور جیب میں پائی نہیں،
    اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"

    عالم نے کہا:
    " بت پرستی دین احمد میں کبھی آئی نہیں،
    اس لیے تصویر جاناں ھم نے بنوائی نہیں "

    عاشق نے تو کمال کی حد کردی... کہا:
    " ایک سے جب دو ہوئے پھر لطف یکتائی نہیں،
    اس لیے تصویر جاناں ھم نے بنوائی نہیں"

    اب آپ بھی اپنے انداز میں اس شعر کو مکمل کریں
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ دوستوں نے یہ گرہیں لگا کر بھیجی ہیں

    دام گرتے جا رہے ہیں اور قیمت کم بہت
    اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    -----

    آج تک ہم سے کوئی گرل فرینڈ بن پائی نہیں
    اس لیئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    -----

    نکتہ چیں تو دیکھ کر بس خامیاں گنوائیں گے
    اس لئے تصویرِ جاناں ہم نے بنوائی نہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج تک نقاب سے باہر کبھی آئی نہیں
    اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر ایک چیز میں نے نوٹ کی ہے تصویر جاناں اور تصویرِ جاناں
    اصل میں ہے کیا؟

    جیسا کہ اس شعر میں ہے

    نکتہ چیں تو دیکھ کر بس خامیاں گنوائیں گے
    اس لئے تصویرِ جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    "ر" کے نیچھے زیر لگا کر محبوب کی طرف موڑ دیا ہے
     
  5. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    اصل لفظ تصویرِ جاناں ہی استعمال ہوا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ قید مسلسل ہے اور کوئی رہائی نہیں
    اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عکس ہے دل پر ضرورت تو کبھی آئی نہیں
    اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    زنیرہ گل
     
    ًمحمد سعید سعدی اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    عکس کی بجائے نقش کیسا رہے گا؟
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کر نہیں سکتی جسارت رہ نہ جائے کچھ کمی
    اس لیے تصویرِ جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ رہےگا

    نقش ہے دل پر ضرورت تو کبھی آئی نہیں
    اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    زنیرہ گل
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    واااہ، کیا کہنے۔۔۔۔


    میری ایک گزارش باقی خواتین و حضرات سے یہ ہے کہ برائے مہربانی بحر کا خیال رکھیں تاکہ گرہ سے مکمل لطف اندوز ہوا جاسکے۔۔ شکریہ
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    خیال عمدہ ہے لیکن بحر میں ہو تو ہی مزہ کرے گا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    اک مسلسل قید ہے کوئی رہائی بھی نہیں o_O
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    جب وہ دل میں ہی نہیں تو کیا ضرورت خواہ مخواہ ؟؟؟؟؟؟
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    آج تک پردے سے وہ باہر کبھی آئی نہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج تک پردے سے وہ باہر کبھی آئی نہیں
    اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رنگ پھیکے پڑ گئے ہیں ان کی شوخی دیکھ کر
    اس لیے تصویر ِجاناں ہم نے بنوائی نہیں

    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عکس بنوائیں گے کیا ہم جب مصور ہی نہیں
    اس لیے تصویر ِجاناں ہم نے بنوائی نہیں

    زنیرہ گل
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا آپ نے۔۔۔
    شاعری میں اکثر ان حالات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔۔۔
    لیکن میرے کمنٹ کا ایک اور پہلو بھی ہے ۔۔۔
    آپ کے مصرعے میں کچھ ترمیم کرنے کی جسارت کی تھی۔۔۔


    جب وہ دل میں ہی نہیں تو کیا ضرورت خواہ مخواہ
    اس لیے تصویرِ جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    میرا مقصد تھا کہ اگر آپ اپنی لگائی گرہ کو ایسے کر لیں تو بحر وزن بھی برابر ہو جائیگا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہے مقیّد میری آنکھوں میں جو عکسِ دائمی
    اس لیے تصویرِ جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    زنیرہ گل
     
    Last edited: ‏8 نومبر 2018
    ًمحمد سعید سعدی اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی - اب آپ اس مصرعہ کی " مغزی" نکال کر ہی چھوڑینگی ۔ ۔ ۔ :sng:
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو شکایت ہے
    ٹھیک ہے اب ختم
     
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    وااااہ بہت خوب

    تھا مقیّد میری آنکھوں میں وہ عکسِ دائمی
    اس لیے تصویرِ جاناں ہم نے بنوائی نہیں
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔ ایک کام کریں اس مصرع کو طرح مصرع کر لیں اور اسی زمین میں غزل ہوجائے؟؟ کیا خیال ہے؟
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ نے بھی پیچھا " چھڈنا" نہیں ۔ ۔ ۔
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    :nty:
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آصف صاحب ناراض ہوجائینگے رہنے دیں ہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تھا مقیّد میری آنکھوں میں وہ عکسِ دائمی
    اس لیے تصویر ان کی ہم نے بنوائی نہیں
    مجھ کو ہر چہرے میں وہ چہرہ نظر آتا ہے اب
    گم نہ ہو جائے کہیں اک پلک جھپکائی نہیں
    سوختہ نظروں سے ان کی جاذبیت دیکھی تھی
    منزلیں طے کی مگر منزل میں نے پائی نہیں
    بے نیازی ہم نے جانا ان کی عادت میں بھی ہے
    حسرتِ دیدار میں اتنے بھی سودائی نہیں
    گل گلستاں چھوڑ کر جائے کہیں تو بے وفا
    گل گلستاں میں بکھر جائے تو رسوائی نہیں


    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:

    بھئی وااہ کیا کہنے ۔۔۔ مجھے پتہ تھا "کوئی دیکھے نہ دیکھے شبیر تو دیکھے گا" :nc:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں