1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ حصہ دو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏30 اگست 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شدہ شدہ والے دوسری کی آس لگائے بیٹھے ہیں
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ویسے کوئی کامیاب بھی ہوا دوسری والوں میں؟
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    وہ تو پتہ نہیں لیکن کنواروں کی شادیاں ضرور ہوئیں۔
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ تو اچھی بات ہے نا
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جن کنواروں نے یہ پارلیمنٹ بنائی ان کی شادی ہوگئی ،جو رکن بنے وہ بھی اکثریت شادہ شدہ ہوگئے۔
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    میں تو بھاگ جاؤنگی اس پارلیمنٹ سے کیوں کہ مجھے شادی وادی میں کوئی دلچسپی نہیں ہاہاہاہا
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    آپ فکر نہ کریں فی الہال آپ رکن نہیں ہیں۔
     
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    کہتے سب ہی ہیں لیکن وقت آنے پر سب مان جاتے ہیں۔
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    نو وے
     
  10. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    جب وقت آئے گا تو پھر صرف اور صرف "ONE WAY" ہو گا۔
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جی بلکل یہاں صرف ون وے ہے بس
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہاں کی دلچسپ بات یہ ہے کہ ہر شادی شدہ بھی اپنے آپ کو کنواروں کی پارلیمنٹ کا حصہ سمجھتا ہے
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    یہ پارلیمنٹ کی خاصیت ہے
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ویسے پارلیمنٹ تو شدہ شدہ کی بنانی چاہیے جہاں بھابیوں کے حق میں بل پاس ہوں
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    یہ پارلیمنٹ در اصل کنواروں کو شدہ شدہ کرنے کے لیے بنائی گئی ہے لیکن اس میں مخصوص سیٹیں رکھی گئی ہیں جسمیں شدہ شدہ دوسری شادی کے خواہشمند ہوں تو انہیں رکنیت دی جاتی ہے
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    انہیں وی آئی پی کمرہ دیا جاتا ہے
    [​IMG]
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    وہ ہیں ہی وی آئی پی
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    پھر تو یہ پارلیمنٹ نہیں بلکہ شادی دفتر ہو گیا
    پارلیمنٹ میں تو بیلن وغیرہ کے بل پاس ہوتے ہیں
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    یہاں بیلن سے بچانے کا بل پاس ہوتا ہے۔
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ایویں ہی بچانے کا
    دوسری شادی اور بچاؤ
    نا ممکن
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    بچاؤ کرنا تو ضروری ہے نا
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بھابیوں کو سوتنوں سے بچاؤ کی نا
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    نہیں نہیں بلین سے بچانا
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    آخری بار جب میں یہاں آیا تو میں کنوارہ تھا :p
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    سو اب آپ بھی اس کے ممبر نہیں رہ سکتے ۔ ۔ ۔
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ایسا کس نے کہا :p_wife:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سارے ضعیف العمر دو دو شادیاں کرکے بیٹھے ہوئے لوگ بھی کنواروں کی پالیمنٹ کا حصہ مانگ رہے ہیں
    حد ہوتی ہے
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    آپ پلیز ھارون بھائی کو ایسا نہ کہیں :WRN:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں