1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کالج کی دیواریں

Discussion in 'گپ شپ' started by معصومہ, Nov 28, 2011.

  1. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    جی مجھے پتا ہے ایسا نہیں ہوتا ہے یہ لوگ مجھے تنگ کر رہے تھے تو مجھے بھی تو بدلا لینا تھا:hands:
     
  2. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    بہت اچھا بدلا لیا ہے آپ نے ان دونوں کو تو چپ ہی کرا دیا:happy:
     
  3. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    یہ تو روز کی چھڑ چھاڑ ہے آپ کے ساتھ بھی کی جا ئےگی ۔ آپ ابھی آئی ہونا کچھ دن میں آپ کو پتا چل جائے گا
     
  4. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھا :n_outtahere:
     
  5. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    ارے آپ تو ڈر کے بھاگ رہی ہیں۔
    پر آُ خود ہی ان باتوں کو انجاو کرو گی ڈرئیں نہیں
     
  6. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    پھر ٹھیک ہے :happy:
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    آپ اب بتایں اپنے کالج کے بارے میں
     
  8. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    جی ضرور میری کالج کا نام ویسے آپ کی کالج کی طرح گرلز کالج ہی تھا پر کالج کو تو اب عرصہ ہوگیا ہے اب تو یونیورسٹی ہی یاد ہے ....... پر ہماری کالگ کی دیواروں میں کچھ تحریریں ہم نے پڑھی تھی پر لکھی نہیں تھی.... وہ تحریریں پر مزاح تھی بس ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچی جاتی تھی ہم تو پڑھ کے لطف اٹھاتے تھے۔:happy:
     
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    سچ میں میں نے کبھی کالج کی دیواریں دیکھی ہی نہیں ۔ کالج میں انجوائے بہت کیا۔ آپ اگر اس لڑی کا نام کالج کی یادئیں رکھتی توبہت ساری شیرنگ کرتی۔ اب دیوارں کا تو بلکل بھی نہیں پتا:rona:
     
  10. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    ارے کوئی بات نہیں دیواریں نہ صحیح آپ کے پاس یادیں تو ہیں ہم سب سے شئیر کرنے کے لئے ........... ہمیں انتظار رہے گا آپ کی کالج کی کھٹی میٹھی یادوں کا:happy:
     
  11. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    جی ضرور پر آپ اس پر ہنس نا نہیں
     
  12. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    یہ ہنسی کیا ہوتی ہے ضرور کسی کھانے کی چیز کا نام ہوگا :happy:
     
  13. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    دیکھا آپ پکڑ لی نا غلط
    مطلب لافینگ
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    [​IMG]
     
  15. جواب: کالج کی دیواریں

    میں یہاں کیا بات کروں
    جس کی حسرت ہی رہی کالج جانے کی
     
  16. جواب: کالج کی دیواریں

    میں نے کالج کی دیواریں نہیں پڑھیں مگر زندگی کو پڑھا ہے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    کیا لکھا تھا
     
  18. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    یہ کیا ہے بھائی :p_point: ہی آپ نے کسی کالج کی دیوار سے چرایا ہے:D
     
  19. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    وہ تو میں نے مزاق میں کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:happy:
    آپ کے پاس جو زندگی کا تجربہ ہے اور آپ نے جو بھی زندگی سے سیکھا ہے کالج کی دیواریں اور کالج ان کے سامنے کوئی معنٰی نہیں رکھتی:happy:
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں



    میں خود ایسی ہی ایک یونیورسٹی کا گواہ ہوں ، جو ہمارے پرانے محلے میں ہے اور جسے سلمی آپاں نامی ایک خاتون نے کھول رکھی ہے ، وہاں سے فارغ التحصیل خواتین ہر طرح کی دست کاری میں ماہر سمجھی جاتی ہیں ، [blink]پورے محلے کی کمیٹیاں بھی سلمی آپاں کے پاس ہی جمع ہوتی ہیں ۔[/blink]
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں



    نماز پڑھیں ، قبل اس کے آپ کی نماز پڑھی جائے ۔
     
  22. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھا ، ، ، ، آپ نے دیکھی ہے تو ضرور ہوگی:) مجھے پتہ ہے پاکستان کے دیہاتوں میں اکثر اس قسم کے کالجز اور اسکول ہوتے ہیں جسے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت چلاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے شہر میں موجود کالجز کے بارے میں ایسا کہا تھا :)
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    میڈم ! میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رہتا ہوں‌ اور کراچی کی ہی بات کر رہا ، بڑے شہروں میں بھی جہاں جہاں درمانے طبقے کی آبادیاں ہوتی ہیں وہاں اس قسم کے جامعات ہوتے ہیں ، یہ باقاعدہ کالجز یا یونیورسٹیز نہیں ہوتی ، ہر محلے میں کوئی نہ کوئی معزز خاتون اس طرح کا گھریلوں انسٹیٹیوٹ کھولے محلے کی بچیوں کی تربیت کر رہی ہوتی ہیں ۔ درمیانے طبقے کے لوگ ایسے گھریلوں جامعیات میں اپنی بچیون اور خواتین کو سلائی کڑھائی سکھانے بھیجتے ہیں ، یہاں معاشرتی امور و خانہ داری کے بہترین اصول سکھائے جاتے ہیں ، یہی مقام خواتین کی گپ شپ کا مقام ہوتا ہے ، یہی ہر خاتون کو پورے محلے کی خبریں ایک ساتھ سننے کو مل جاتی ہیں ۔
     
  24. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    میں نے کب آپ کی بات سے اتفاق نہیں کیا ۔۔۔۔۔ میں نے دیہاتوں کے بارے میں ایسا سنا تھا لیکن کراچی میں نہیں سنا ایسا۔۔۔ ہوتا ہوگا یقینن ۔۔۔۔۔ بحث کی کوئی گنجائش نہیں ہے اس میں۔۔۔۔۔۔ بحرحال مجھے ایک بات کا دکھ ہوا کہ یہ بات آپ مجھے بہن کہہ کر بھی بتا سکتے تھے یا سمجھا سکتے تھے۔۔۔ میڈم کہہ کر مخاظب کرنے کی کیا ضرورت بھی۔۔۔
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں



    اسماء ! اگر میری بات سے آپ کو دکھ ہوا ہے تو میں معافی چاہتا ہوں :222: میڈم تو میں نے ازرئے تفنن لکھ دیا تھا :139: آپ یقینا مجھ سے کافی چھوٹی ہیں ، اور میں اپنے چھوٹے بھائی بہنوں‌ کو بیٹا جی کہہ کر بلاتا ہوں‌ :titli: اور میں آپ کو سمجھا نہیں رہا تھا :121: بلکہ معلومات بہم پہنچا رہا تھا ، میں ایک بار پھر معزرت خواہ ہوں‌ ۔:n_please:
     
  26. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    ارے نہیں بھائی میرا مقصد آپ سے معافی منگوانا نہیں تھا پلیز :143: آُپ نے صحیح کہا کہ میں آُپ سے چھوٹی ہوں:baby: تو پلیز معافی مانگ کر شرمندہ نہ کریں :120: بھلا بڑے کب چھوٹوں سے معافی مانگنے لگے ہاں البتہ اگر مجھ سے کوئی غلطی سرزرد ہوجائے تو آپ بلا جھجک مجھے ڈانٹ سکتے ہیں یا سمجھا سکتے ہیں:serious:۔ بس جب رات کو میں نے آپ کا ریپلاء پڑھا تو میڈم پڑھنے میں کچھ عجیب سا لگا تھا:nose:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    کالج کی دیواریں :84:
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    ایک بار میں نے کسی کالج یا اسکول کے باہر ( اب الفاظ صحیح سے یاد نہیں آ رہے ) لکھا ہوا پڑھا تھا ۔
    تعلیم حاصل کریں
    کیونکہ [blink]گدھا تیس ہزار کا اور ریڑھی بیس ہزار کی ہو گئی ہے ۔[/blink]
     
  29. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھا اب تو ابا جی یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ نالائقو پڑھو گے نہیں تو ساری زندگی گدھے ہی چراؤ گے
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: کالج کی دیواریں

    جی ہاں ، اب یہ کام بھی مشکل ترین ہو گیا ہے :84:
     

Share This Page