1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاسورڈ کہاں سے بدلتے ہیں

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زیغم, ‏5 فروری 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    رضائی پسند جو ہوئے۔ :hpy:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    پاسورڈ بدلا گیا اب اس لڑی کو بند نہیں ہونا چاہیے کیا :soch: :soch:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    آپ انتظامیہ سے بولیں کہ اس لڑی پر رضائی دے دیں۔

    مطلب

    بند کردیں۔ :hasna:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    آپ نے کمبل کیوں نہیں کہا :201: :201: :201: :201: :201:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    لڑی کے تسلسل میں بات رضائی کی ہورہی تھی ۔
    ویسے بھی کمبل کا ذکر کرنے سے کمبل چپک جاتا ہے اور کہنا پڑتا ہے
    میں تو کمبل کو چھوڑتا ہوں کمبل مجھے نہیں چھوڑ تا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    مجھے علم تھا آپ یہی جواب لکھیں گے
     
  7. غير مندرج
    Online

    غير مندرج مہمان

    ڈاکٹر معظم کو بھی لاگ ان میں مسٕئلہ درپیش

    السلام علیکم
    مجھے لاگ ان میں مسئلہ درپیش ہے، اس کو حل فرمائیے۔ اس بارے میں مجھ کو فورم کے ای میل سے متوجہ کرایا گیا کہ اگر داخلہ پرابلم ہو تو انتظامیہ کی طرف رجوع کریں۔
    فقط و السلام
    ڈاکٹر معظم
     
  8. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    مجھے یاد آیا، یہ لڑی ابھی بھی بند نہیں کی گئی۔
    ویسے میرا پاسورڈ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے جناب :84:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں