1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاسورڈ کہاں سے بدلتے ہیں

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زیغم, ‏5 فروری 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    میں نے پہلے شکایات والے سیکشن میں یہ پوسٹ کیا تھا، مگر پتا نہیں‌کدھر گیا؟
    میں نے اپنا پاسورڈ تبدیل کرنا ہے، مگر کوئی لنک نہیں‌مل رہا۔
    کوئی بتائے گا، کہاں سے کروں؟
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    صار کا کنٹرول پینل میں جائیں پھر کوائف نامہ اور وہاں دیکھیں دائیں جانب انتتطام معلومات اس میں بے دھڑک چلے جائیں گے‌تو پاسپورڈ تبدیل کرنے کا آپشن نظر آئے گا
     
  3. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ جناب۔۔

    ویسے یہ لنک کافی لمبا چوڑا تھا۔۔ :soch:
    اسی لیئے بے دھڑک جاتے ہوئے ڈر رہا تھا
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پاسورڈ بدل لیا یا نہیں ڈر کو چھوڑیں اب
     
  5. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی بالکل بدل لیا۔۔
    اب یہ مت پوچھئیے گا کہ کیا رکھا؟ :hpy: :hands:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں وہ تو آپ خود بتا دیں گے بھول گئے تو پھر کس سے پوچھیں گے
     
  7. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ابھی بھی بھول ہی گیا تھا، پھر نیا بنوا کر لاگ ان ہوا تھا۔ اسی لیئے تبدیل کیا کیونکہ نیا والا بڑا مشکل تھا یاد رکھنا۔۔۔۔

    اور اگر آپ کو بتایا اور آپ بھی بھول گئیں تو؟ :soch:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے تو علم ھے کہاں سے بدلتے ھیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دونوں‌یادداشت تیز کرنے کے لیے کوئی معجون استعمال کرلیں۔
    بات ختم ۔ :nose: :hasna: :hasna: :nose:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کون سا استعمال کرتے ھیں اسی کا نام بتا دیں ہم وہی منگوا لیں گے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مہمان خانے سے نکل کر اندر تشریف لائیں تو بتا بھی دیتے ہیں۔ :hpy:
    اب مہمان خانے کے دروازے پر کھڑے کھڑے ہی سب کچھ بتانے سے تو رہا۔ :hasna:
     
  12. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ مہمان خانے سے نکل کر اندر تشریف لائیں تو بتا بھی دیتے ہیں۔ :hpy:
    اب مہمان خانے کے دروازے پر کھڑے کھڑے ہی سب کچھ بتانے سے تو رہا۔ :hasna:[/quote:10v2o7ua]

    کوئی بات نہیں نعیم صاحب، یہیں بتا دیں، کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اندر جا کے بھی تو یہی بات بتائیں گے۔ یہاں بتانے میں کیا حرج ہے؟
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زیغم جی وہ بہت وڈے ھیں کچھ بھی کہہ سکتے ھیں آپ ٹینشن مت لیں جیسے میں کوئی ٹینشن نہیں لیتی :hpy: :hpy:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت وڈے کیا مطلب ؟
    میں کوئی ہارون رشید ہوں :nose: :nose: :nose:
     
  15. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی جناب، ٹینشن لینے کی تو رکھی ہی نہیں یہاں :zuban:

    اور وڈے سے کیا مراد ہے؟ کیا سو سال کے ہیں یہ؟ :soch:
     
  16. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت وڈے کیا مطلب ؟
    میں کوئی ہارون رشید ہوں :nose: :nose: :nose:[/quote:uyjc9ggr]

    کونسے ہارون رشید؟ جن کا ذکر تاریخ کی کتابوں میں ملتا ہے؟ :horse:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت وڈے کیا مطلب ؟
    میں کوئی ہارون رشید ہوں :nose: :nose: :nose:[/quote:2hfo4ki4]


    اچھا اب میں کوئی ہوگیا

    :rona: :rona: :rona: :rona:
     
  18. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم ۔
    ہاہاہاہا۔ زیغم بھائی ۔
    آپ نے مہمان خانے میں پاسورڈ کے گم ہوجانے پر بھی عجیب رونق لگا لی ہے۔ :hasna: :hasna: :hasna:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بری بات برادر جی آپ ہارون جی کو عجیب رونق کہہ رہے ھیں :no: :no: :no:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :takar: :takar: :takar: :takar: :takar: :takar:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہ ہارون جی آج کل کی دیواریں بڑی کچی ہوتی ھیں یہ لال قلعہ کی دیوار نہیں ھے :yes:
     
  22. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    :takar: :takar: :takar: :takar: :takar: :takar:[/quote:1wiqffa6]


    حالانکہ میں نے تو ایسی کوئی بات نہیں کی تھی نا؟ :pagal: :nose: :rona:
     
  23. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ لگائی نہیں، لگ گئی ہے جناب :zuban: :suno:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگائی بجھائی اچھی عادت نہیں ہوتی زیغم جی شکر کریں وڈے یہاں نہیں ورنہ آپ کے ساتھ میری بھی شامت آجانی تھی :hpy: :hpy: :201:
     
  25. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لیکن یہ میں نے خود نہیں کی نا :suno:
    ویسے اگر وڈے یہاں ہوتے تو دونوں اکھٹے پٹتے :mashallah:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں تو تیز دوڑتی ہوں :hpy: :hpy:
     
  27. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دوڑتا تو میں بھی کافی تیز ہوں مگر یہ خاصیت اگر وڈوں میں بھی ہوئی تو؟ :soch:
    میں تو رضائی میں‌گھُس جاؤں گا پھر :khudahafiz:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوڑتا تو میں بھی کافی تیز ہوں مگر یہ خاصیت اگر وڈوں میں بھی ہوئی تو؟ :soch:
    میں تو رضائی میں‌گھُس جاؤں گا پھر :khudahafiz:[/quote:3dj6o516]
    زیغم بھائی ۔ آپ نے کمبل کی بجائے رضائی کو ترجیح کیوں دی ؟
    اور یہ کونسی دوڑ ہے جو سیدھا رضائی میں گھس جانے پر مجبور کرتی ہے :hasna: :hasna: :hasna:
     
  29. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دوڑتا تو میں بھی کافی تیز ہوں مگر یہ خاصیت اگر وڈوں میں بھی ہوئی تو؟ :soch:
    میں تو رضائی میں‌گھُس جاؤں گا پھر :khudahafiz:[/quote:ncpxlk2l]
    زیغم بھائی ۔ آپ نے کمبل کی بجائے رضائی کو ترجیح کیوں دی ؟
    اور یہ کونسی دوڑ ہے جو سیدھا رضائی میں گھس جانے پر مجبور کرتی ہے :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:ncpxlk2l]

    جناب، ذرا غور کریں، رضائی کمبل کی نسبت زیادہ موٹی ہوتی ہے۔ پٹائی کے دوران زرہ بکتر کا کام دیتی ہے :suno:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پاسورڈ بدل لیا اب اس لڑی میں کیا کر رھے ھیں زیغم جی :soch: :soch: :soch:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں