1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جناب داود صاحب
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    سب غیر حاضر ہیں
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بھتیجے صاحب آصف احمدبھٹی
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    کیا ہوا ؟
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بس آپ کی خیر نہیں
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اسکی کیا وجہ ؟؟؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پتا چل جائیگا
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    یہ دھمکی ہے یا صلاح ؟؟؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    بہت شکریہ
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شکریہ نہ کریں غیر حاضری لگائیں
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    آپ تو حاضر ہیں
    پھر آپ کی غیر حاضری کیوں لگائی جائے
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    نہیں جو غیر حاضر ہی اُن کی بات ہو رہی ہے
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    اچھا اچھا
    تو پھر لگا دیں غیرحاضری
    ہم آپ کے ساتھ ساتھ ہیں
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    غیر حاضری لگانی کس کی ہے
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جو غیرحاضر ہیں اسی کی
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    پھر آپ کی غیر حاضری لگ گئی 8)
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    سارا کی غیرحاضری لگائی جائے
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    میری بھی لگا دیں مجھے کوئی ڈر نہیں :84:
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    لگتا ہے کہ آپ نے کوئی سفارش ڈھونڈی ہوئی ہے
    لیکن یہاں سفارش کوئی نہیں چلتی
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جی ہاں میری اُن سے سیٹنگ ہے :wsp:
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    لیکن غیرحاضری تو کوئی بھی لگا سکتا ہے
    کس کس کے ساتھ سیٹنگ بنائیں گے
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جس "مس" کے پاس غیر حاضری والا رجسٹر ہو گا اُن سے سیٹنگ بھی کر لیں گے 8) بس آپ کسی کو بتانا نہیں :wsp:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں