1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    تیمور تو ان کا نام نہیں ہے یہ تو جناب کے بیٹے کا نام تیمور ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میشی وش صاحبہ آپ ذرا سٹڈی سے فارغ ہوجائیں
    پھر رجسٹر آپ کو ہی پکڑا دیں گے:)
    بس میرا نام سب سے آخر میں لکھا کیجئے گا۔ بلکہ لکھنا ہی بھول جایا کیجئے گا:chp:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔صحیح مجھے نہیں معلوم تھا۔۔
     
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہا۔۔۔
    ہارون بھائی یہ کام مجھے دیں تو صحیح آپ کا نام سب سے پہلے لکھوں گی کیونکہ "الف" سے شروع ہوتا ہے۔۔ہی ہی ہی۔۔
    :p
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں نہیں بلکہ حاضری والی لڑی میں سب سے اوپر لکھئے گا :chp:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔
     
    ابو تیمور اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک آج میشی وش صاحبہ تشریف نہیں لائیں
    اس لئے ان کی غیر حاضری بنتی ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں میری غیر حاضری جس نے لگائی اس کو فائن کیا جائے گا کیونکہ میں روزانہ آتی ہوں۔۔:WRN:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری لگوانے والی کتنی لڑیاں ہیں ؟؟؟
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری لگانے والی لڑکیاں کتنی ہیں :wsp:
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہی ہے۔میڈم سعدیہ
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں ہیں میڈم سعدیہ ؟؟؟
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے گھر میں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو پہلے سے ہی فائن شائن ٹائن ہوں۔ مزید کی طلب نہیں ہے فائن ہونے کی:84:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم سعدیہ آپ کو اچھا جواب دیں گی۔۔ڈائریکٹ پوچھیں نا ان سے۔۔۔:p
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تیمور بھائی۔۔۔۔۔:(
    جرمانے کی طلب تو ہوسکتی ہے نا۔۔۔:84:
    اس کے بعد آپ ایکسٹرا فائن،شائن ٹائن ہوجائیں گے:87:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے کیا جرمانے کم ہیں کہ آپ بھی جرمانہ کرنے پر تُلی ہوئی ہیں
    کبھی ٹریفک پولیس کی طرف سے جرمانہ
    کبھی وقت پر بل ادا نہ کرنے پر جرمانہ
    کبھی کوئی فرمائش پوری نہ کرنے پر جرمانہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔
    اوہو۔۔۔سو سیڈ۔۔آپ تو پہلے سے ہی بہت دکھی ہیں:cry::87:
    چلیں جی تھوڑا سا ترس کھا لیتے ہیں آپ پر۔۔:nty:
    صرف فائن کریں گے شائن ٹائن کو چھوڑ دیتے ہیں:nty:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ قدردانی اور عزت افزائی صرف میرے حصے میں آئی ہے
    یا پھر دوسرے صارفین بھی اس رعایت سے مستفید ہو سکتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔
    کیا آپ کے علاوہ بھی یہاں دکھی لوگ ہیں؟:eek:
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرے علاوہ اور کون کون غیر حاضر ہے
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں پردہ فاش کروں اچھا نہیں لگتا !
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے بھولا غیرحاضرنہیں ہے۔ :tfy:
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بھی غیر حاضر نہیں پھر بھی یہ لڑی بھاگم بھاگ چل رہی ہے
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھاگنے دیں اسے رک گی تو گم ہو جائے گی
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہیں ناں یہاں پر
    آپ کے ہوتے ہوئے بھلا گم کیسے ہو سکتی ہے کوئی لڑی
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ساتھ آپ بھی دیں تو یہ بھاگتی رہے گی
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں