1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی سرگرمی کی اطلاع

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ابوازھر, ‏26 فروری 2014۔

  1. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ میں یہ چاہتا ہوں کہ فورم میں ایک متحرک پٹی چلائی جاۓ جس میں ہر نئی سرگرمی کی اطلاع وقتا فوقتا دی جاتی ہو
     
    شاہنوازعامر, ملک بلال, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بہت اچھا آئیڈیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہیے۔
     
    شاہنوازعامر اور ابوازھر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  4. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    جی جناب اچھی لڑی ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ مین صفحے پر پٹی چلتی رہے جیسا کے نیوز چینلز میں چل رہی ہوتی ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ذین فورو کے پلگ انز خریدنے پڑتے ہیں ہم دیکھ رہے ہیں کہ کون کون سے زیادہ مفید رہیں گے اس کے بعد انشاء اللہ فورم کو ایک نئی لک ملے گی
     
    ابوازھر اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    ہم دعاء گو ہیں پیاری اردو کی کامیابی کیلے
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں