1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏11 اگست 2010۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم لوگ اکثر غیر حاضر ہو جاتے ھیں کوئی کام پڑ جاتا ھے بیمار ہو جاتے ھیں کئی کئی دن نہیں آتے یا پھر کسی کو کوئی پیغام دینا ہوتا ھے سمجھ نہیں‌آتی کس لڑی میں دیں تو میں نے سوچا ایک الگ لڑی شروع کی جائے جہاں ہر کوئی اپنا پیغام لکھ سکے چاھے سب کے نام چاھے کسی خاص کے نام

    تو میں بتاتی ہوں کہ پچھلے دنوں مصروفیت کی وجہ سے میں فورم سے غیر حاضر رہی مگر اب کوشش کروں گی باقاعدگی سے آؤں اور اب کہیں جانا ہوا تو اس لڑی میں بتا کے جاؤں گی
     
    راحت جی اور ابوازھر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    میں تو کہیں چلا بھی جاؤں‌ تو میرا دل ہی نہیں‌لگتا واپس آجاتا ہوں پھر بھی اگر کہیں جانا ہوا تو بتاکر جاؤن گا
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    دل ھے کہ دیسی تالا جو کہیں لگتا ہی نہیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاااااااااااااااااااااااااا

    آپ کو پرااااااااااااااااااااااااااانی باتیں بہت یا دہیں عمر کے مطابق
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    عمر کا طعنہ دینے سے باز نہ آیا کریں ،،،،،،،، کے جوائی کی طرح
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    - - - - - - یہاں کیا لکھنا ہے
    سیریس پلیز
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    یہ لڑی کوئی خاص پیغام لکھنے کے لئے بنائی گئی ھے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    تو پھر لکھیں - - - - - - کہ یہاں کیا لکھنا ہے
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    خوشی جی جو لکھا ہے اس پر خود بھی عمل کریں گئیں خدا حافظ کی طرح اس لڑی کو بھی بھول تو نہیں جائیں گئیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    برادر صاحب کو تو یہاں ضرور کچھ لکھنا چاہئے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    ہارون بھائی کے نام

    جلدی سے یاہو پہ آئیں پلیززززززززززززززززززز
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    معافی چاہتا ہوں دیر ہوگئی
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    مجھے ابھی کچھ نہیں بتانا۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    میرا خیال ہے کہ اس لڑی کو پیغام رسانی کیلئے استعمال کیا جائے تاکہ جو بھی آن لائین ہو اسے پہلے دیکھ لے اس لئے اسے چسپاں کرتا ہوں
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اچھا فیصلہ کیا ہے ھارون بھائی آپ نے!
    ابتداء میں ہی کرتا ہوں۔
    مجھے یہ بتانا ہے کہ عنقریب میں فورم سے تقریبا غائب ہونے والا ہوں کیوں کے میرے سمسٹر کا آغاز ہو رہا ہے اور سٹڈی شروع ہو رہی ہے ۔ کام سے ہی فرصت مشکل سے ملتی ہے تو ابھی پڑھائی بھی کرنی پڑے گی اس لئے ہو سکتا ہے فورم کو ٹائم نہ دے پاؤں۔ اس لئے کوئی غلطی گستاخی ہوئی ہو تو دوستوں سے دست بستہ معافی کا خواستگار ہوں۔ زندگی رہی تو سلسلہ چلتا رہے گا۔
    والسلام
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    یہ تو زیادتی ھے ملک بلال ، کام پڑھائی فورم سب ساتھ ساتھ چل سکتا ھے اگر کوئی چلانا چاھے تو ، کم آئیں مگر آئیں تو سہی
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    کام ، پڑھائی ، فورم۔ ان کے علاوہ بھی کچھ چیزیں ہیں جو آپ لکھنا بھول گئیں ، مثلا بزنس ، ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ ۔ بہر حال کوشش ہو گی کہ رابطہ کسی نہ کسی حد تک بحال رہے۔ لیکن اصل میں‌ مسئلہ یہ ہے کہ میں عنقریب اپنی فیکٹری شفٹ ہونے والا ہوں اور وہاں پی ٹی سی ایل کی لائن میسر نہیں ہے جس کی وجہ سے نیٹ استعمال نہیں کر سکوں گا۔ لیکن کچھ نہ کچھ کوشش کروں گا کہ کسی نیٹ کیفے پر جا کر کبھی کبھی فورم دیکھ لیا کروں۔
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    ملک بلال یہ تو بہانے ھیں میرا مطلب تھا آنا چاھے انسان تو آ‌سکتا ھے نہ آنا چاھے تو چاھے گھر میں 3 پی سی ہوں نہیں‌آتا خیر آپ کا فیصلہ ھے اور آپ کو کوئی مجبور نہیں کر سکتا آپ کے لئے دوستوں کے کچھ معنی ھیں تو یقینا آپ سب کو مس کریں گے اور آئیں گے بھی
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    ویسے یہ کسی لڑی میں آپ ہی کے الفاظ تھے کہ یہاں کوئی کسی کو مس نہیں کرتا۔ کہیں تو لنک ڈھونڈ دوں یا یاد ہے ؟
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    جی مجھے یاد ھے اچھا کیا آپ نے یاد دلا دیا کہ آپ کا شمار بھی انھی لوگوں میں ہوتا ھے:serious:
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    محترمہ یہ بات آپ نے اپنے نقطہ نظر سے کہی تھی۔ بہر حال چوٹ کرنا تو کوئی آپ سے سیکھے۔ خیر یہہ نوک جھونک ہی تو اس محفل کی اصل خوبصورتی۔ جہاں تک کسی کو یاد رکھنے کی بات ہے ۔ میں صرف اتنا کہوں گا کہ میری ذات کی حد تک یہ محفل ایک فورم نہیں ہے بلکہ اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ یہاں‌ کے دوست ، یہاں‌ کی باتیں ، یہاں کی ہنسی مسکراہٹ ، یہاں کی وابستگیاں شاید کبھی میرے دل سے دور نہ ہو پائیں۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    بلال بھائی ہم سب آپ کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں مگر ایک التجا یہ بھی ہے کہ ایک بار آکر ہمیں خیریت سے آگاہ کردیا کریں چاہے حاضری کی لڑی میں‌ہی
    ہم آپکے شکر گذار رہیں گے
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    ہارون بھائی سے معذرت کہ جس ٹائم کا کہا تھا اس ٹائم آنلائن نہ ہو سکا امید ہے ہارون بھائی درگزر فرمائیں گے
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    اچھی بات ہے درگزر فرما دیں تو اگر انہوں نے درگزر کی بجائے گزر فرما لیا تو آپ کی شامت آ جانی ہے۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    مبارز جی کے نام


    آپ فورم میں بہت فعال رھے ھیں اور اب آپ کی حاضری بہت کم بلکہ نہ ہونے کے برابر ھے اس کی کیا وجہ ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    بہت ساری وجوہات ہیں۔۔ ایک وجہ اب دل نہیں چاہتا اِدھر آنے کو۔۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    شکریہ اس توجہ کا

    مگر دل نہ چاھنے کی وجوہات بیان کریں‌اس کے لئے چاھیں‌تو کسی اور لڑی میں آ جائیں جیسے خوشی خوشی باتیں والی
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    مگر اُن کا تو دل ہی نہیں چاہتا تو پھر خوشی خوشی کیسے :confused:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

    کاشفی بھائی غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیں اگر مجھ میں کوئی کمی ہے تو امید ہے کہ آپ درگذر فرمائیں گے اور آتے رہیں گے :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں