1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں عبدالجبار ہوں!

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by عبدالجبار, Jul 16, 2006.

  1. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    سوال نمبر1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    جواب: عبدالجبار۔ شائد دادا جان نے۔


    سوال نمبر2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    جواب: کوئی نہیں


    سوال نمبر3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    جواب: 26 سال


    سوال نمبر4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    جواب: فیصل آباد۔ پاکستان۔ جب سے پیدا ہوا۔


    سوال نمبر6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    جواب: شاعری، نیٹ یوز۔


    سوال نمبر8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    جواب: کل کس نے دیکھا ہے؟

    لیں جی پانچ سوال ضروری تھے میں نے چھ حل کر دیئے۔ :p
     
  2. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔ :hands:
     
  3. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    ارے واہ کاشفی صاحب۔
    واقعی عبدالجبار صاحب کے تعارف پر تو کسی نے دھیان بھی نہیں دیا ۔
    خیر عبدالجبار صاحب۔ آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔

    ہماری اردو پر خوش آمدید :dilphool:
     
  4. ذوالقرنین کاش
    Offline

    ذوالقرنین کاش ممبر

    واہ کاشفی

    آپ کا جواب مزیدار ہے
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کسی نے توجہ ہی نہیں دی :nose:
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    کیا توجہ دینی تھی
    جبار بھائ آپ کو تعارف اچھا لگا :hasna:
     
  7. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    شکریہ عبدالجبار صاحب لیکن مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی آپ شامل تو ہیں 27 مئی 2006 سے اور جواب آپ نے اب دیے ہیں :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    کب جواب دیے ہیں
     
  9. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    جواب بھی انہوں نے اسی وقت دیئے تھے لیکن آپ نے اب پڑھے ہیں :hasna:
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔
    آپ سب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ عبدالجبار بھائی نے دو لڑیوں میں اپنا تعارف دیا تھا۔ پہلے تعارف کی لڑی اتنی طوالت اختیار کرگئی کہ اسے "گپ شپ " میں منتقل کرنا پڑ گیا تھا۔ گپ شپ میں وہ اب بھی "عبدالجبار سے کچھ باتیں" کے عنوان سے زندہ و موجود لڑی ہے۔
    لہذا ایسی بات نہیں کہ عبدالجبار بھائی کے تعارف کو خدانخواستہ نظر انداز کردیا گیا تھا۔ بلکہ وہ ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔ الحمدللہ تعالی ۔
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    بہت شکریہ نعیم بھائ صارفین کو بتانے کا :hands:
     
  12. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    نعیم بھائی بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    آمین ثم آمین
    اللہ تعالی سب کو خوش رکھے۔آمین
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    لگتا ھے جبار جی کو دلوں میں ہی بسنے کی عادت ہو گئی ھے اس لئے شاید اب یہاں نظر نہیں‌آتے :happy:
     
  15. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    بائی دا وے میں جمیل ہوں
    آپ سے ملکر خوشی ہوئی
    کچھ کچھ

    :car:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بھائی دے وے کے ساتھ اپنا نام بتانے کا بہت شکریہ جمیل بھائی ۔ :hpy:
     
  17. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    خوب گزرے گی جو مِل بیٹھیں گے دیوانے 2





    :car:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جبار بھائی کی لڑی میں دو نمبر دیوانے :soch:
     
  19. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    دو نمبر دیوانے نہیں
    نمبر دو دیوانے




    :car:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    کیا جبار جی نمبر 1 دیوانے تھے؟
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نہیں جی وہ تو سائیں جی ہیں :happy:
     
  22. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    مُجھے بھی اُنہی پر شک ہے ۔ :soch:





    :car:
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    محض شک کی بنا پر یا ہارون بھائی کے سائیں کہنے پر ہماری اردو کے منتظم اعلی (غیر فعال ہی سہی) اور ہمارے پیارے بھائی عبدالجبار صاحب کو ایسے ویسے القاب نہ دیے جائیں ۔۔۔ ورنہ کاشفی بھائی یہاں دھرنا دے دیں گے۔ :horse:
     
  24. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    یہ ھارون بھائی ساتھ میں‌مجھے بھی پٹوائیں گے
    میں تو اپنے کمنٹس واپس لینے لگا ہوں‌ ۔ :khudahafiz:




    :car:
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ساتھ میں‌نہیں جمیل بھائی ۔
    ہارون بھائی خود تو پِٹتے ہی نہیں ۔ نہ پِٹتے ہیں ۔ نہ ہٹتے ہیں۔ :mashallah:

    اس لیے آپ اپنی خیر منائیں۔ :hpy:

    یا پھر پہلے ہارون بھائی جتنے "بڑے" بن جائیں :khao:
     
  26. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    کھاؤں گا نہیں‌ تو بڑا کیسے ہوں گا ؟ :khao:




    :car:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    آپ عبدالجبار بھائی کے علاوہ کسی اور سے بھی کھا سکتے ہیں۔ :hasna:
     
  28. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    میں یہ شرف صرف اُنہیں دینا چاہتا ہوں






    :car:
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ہارون بھائی بھی سعادتیں حاصل کرنے کی فکر میں رہتے ہیں۔
     
  30. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    آپ کہیں تو آپ کی بھی بات چلاؤں ۔ :yes:





    :car:
     

Share This Page