1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں عبدالجبار ہوں!

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏16 جولائی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں کھانے پینے کا شوقین نہیں۔ :no:

    ویسے عبدالجبار بھائی کہاں ہیں ؟ ان سے ایک بات پوچھنا تھی ۔
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم نعیم بھائ آپ نے جبار بھائ سے کیا پوچھنا ہے :soch:
     
  3. شام
    Online

    شام مہمان

    bohat accha lga aap k bare mey jan kr
    thanks
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اور بھی اچھا لگتا ، اگر آپ شکریہ ادا کرتے ۔
    بہت بہت شکریہ ۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:





    :car:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام حسن رضا بھائی ۔
    ان سے یہی پوچھنا تھا کہ حسن رضا بھائی کی بجائے وہ خود یہاں آکر ہمارے سوالات کیوں نہیں‌سنتے ؟
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب۔ آپ کو فیصل آباد کے سلیمی چوک کا پتہ تو بخوبی معلوم ہے۔ پھر وہاں جا کر خود ہی کیوں معلوم نہیں‌کر لیتے ؟ :nose:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں