1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میموری غارت گری

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by پومی کیوپڈ, Oct 6, 2006.

  1. پومی کیوپڈ
    Offline

    پومی کیوپڈ ممبر


    کسی بھی ونڈوز پروگرام کے بارے میں معلوم کرنےکےلیے کہ وہ کتنی میموری کو استعمال کر رہا ہے، ونڈوز 9xمیں رن باکس MEMلکھ کر انٹر پریس کریں۔ آپ کو معلوم ہو جائے گا ونڈوزکا کون سا حصہ کتنی میموری استعمال کر رہا ہے۔ ونڈوز NTمیں یہی کام Task Managerسے لیا جاتا ہے۔جسے کھولنے کے لیے Ctrl + Shfit + Esc کیز ایک ساتھ دبائیں۔
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    پومی جی بہت شکریہ یہ علم ہم تک پہنچانے کا
     

Share This Page