1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میموری غارت گری

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از پومی کیوپڈ, ‏6 اکتوبر 2006۔

  1. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    کسی بھی ونڈوز پروگرام کے بارے میں معلوم کرنےکےلیے کہ وہ کتنی میموری کو استعمال کر رہا ہے، ونڈوز 9xمیں رن باکس MEMلکھ کر انٹر پریس کریں۔ آپ کو معلوم ہو جائے گا ونڈوزکا کون سا حصہ کتنی میموری استعمال کر رہا ہے۔ ونڈوز NTمیں یہی کام Task Managerسے لیا جاتا ہے۔جسے کھولنے کے لیے Ctrl + Shfit + Esc کیز ایک ساتھ دبائیں۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پومی جی بہت شکریہ یہ علم ہم تک پہنچانے کا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں