1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ تصاویر

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by ع س ق, Aug 3, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    سموکر جی کیلئے

    [​IMG]
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    میں بھی ایک تصویر یہاں لگانا چاہتا ہوں۔ کیسے لگاؤں ؟؟؟
     
  3. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    نعیم بھائی طریقہ صفحہ اول پر دیا گیا ہے آپ کی سہولت کے لیے اقتباس کر رہا ہوں۔
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بہت شکریہ واصف بھائی !
     
  5. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    نعیم کی تصریر

    [​IMG]
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    استغفر اللہ
     
  7. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    یا اللہ خیر !
     
  8. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    سعدیہ جی ڈرانے والا اوتار بدل کر اب بچوں کو یوں ڈرانا شروع کر دیا
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    کم بختی تو ہماری ہی ہوئی نا جی !
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    کچھ دن پہلے اس لڑی میں جاپانی تصویر کیسے بناتے ہیں دیکھنے کا اتفاق ہوا۔
    اسی سلسلے میں ایک اور تصویر حاضر ہے جو میں نے چند ہفتے پہلے ذاتی طور اپنے کیمرے میں محفوظ کی تھی۔
    لیجیے آپ بھی لطف اندوز ہوں۔

    [​IMG]
     
  11. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

  12. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

  13. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    نعیم صاحب۔ اب تو آپ نے اپنی فوٹو بھی لگا دی ہے۔ اب تو بچے بننے سے باز آجائیں۔[/quote]
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    میں کب بنا ہوں۔ میں تو آپ سب کو بنا رہا ہوں 8)
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :evil:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ہارون بھائی ۔۔ ششششش چپ !

    عقرب کو ٹرخا رہا تھا۔ :wink:
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    واقعی ٹرخا دیا واپس نہیں آئے
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    وہ زیرِ زمین چلے جاتے ہیں نا۔
    عقرب جو ہوئے :wink:
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ان سے ملا قات تو بہت مشکل ہے آپ کیسے ملتے ہیں ؟
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ملنا ہو تو رستے بہت ہیں
    نہ ملنے کے بہانے بہت ہیں​
     
  21. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    نعیم بھائی! شعر کچھ یوں ہے۔ :)

    یوں تو ملنے کے ٹھکانے ہیں بہت
    تم نہ چاہو تو بہانے ہیں بہت

    ----------------------------------------------------------------------------------------------------------------

    دونوں بد تمیز :)

    [​IMG]
     
  22. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    تم کو آنا ہی نہ تھا صرف بہانے تھے تیرے
    ورنہ آ جاتے ہیں ہر حال میں ‌آنے والے
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    تم کو آنا ہی نہ تھا صرف بہانے تھے تیرے
    ورنہ آ جاتے ہیں ہر حال میں ‌آنے والے[/quote:33ekjcfr]

    نہیں آتے بہانے بنانے والے
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    شکریہ عبدالجبار بھائی !
    لیکن معذرت کے ساتھ پوچھنا چاہوں گا کہ :
    کیا اب اس شعر کے بعد دنیا میں کسی اور کو اس موضوع پر اپنے الفاظ میں کچھ لکھنے کی اجازت نہیں ہے ؟ :p
     
  25. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    نعیم بھائی! آپ جتنا چاہیں‌لکھیں۔ آپ کو کون روک سکتا ہے۔ :)

    کچھ مذاحیہ تصاویر بھی اس لڑی کی نظر کریں‌تو کیا بات ہو۔ 8)
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بالی وڈ کے بعد ٹاہلی وُڈ میں بھی
    نیا شاہکار ویر وارا
    [​IMG]
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مستقنلل ؟

    [​IMG]
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    چنگا کم پھڑیا ہویا دوناں نے :p
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اسلحہ بہت چنگا اے :twisted:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page