1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر حاضری کی لڑی

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jul 4, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    تھوڑا انتظار کر لیں۔ ہو سکتا ہے آپ کی خواہش پر پانی پھیرنے کے لیے نعیم بھائی آ جایں۔
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اگر نہیں لگائی تو اچھا کیا
    اگر لگائی ہے تو میرا نام فورا کڈیں:horse:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ پہلے اپنے دند کڈ‌ کے دکھائیں
     
  4. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میں‌تو غیر حاضری کرتی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔!!!!!
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    لک فارورڈ، بزم خیال ، مجیب منصور ، خوشی ، سارا ، ارشین ، آصف ۔ واصف ،شمع طارق ، عبدالرحمان سید، کاشفی اور کچھ اور بھی دوست غیر حاضر رہے
     
  6. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    صرف اتنا بتانے آیا ہوں غیر حاضری کی معقول وجہ ہے ۔ فرصت پانے پرحاضر ہوتا ہوں ۔
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    محمود بھائی ۔ اتنا ہی بتانے کے لیے روزانہ آجایا کریں۔ :91:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ویسے آپس کی بات ہے بندے آپ معقول ہی لگتے ہیں‌:bigblink:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ان دو القابات کے بعد دیکھنا یہ ہے کہ خود بزم خیال بھائی کو کیسا لگتا ہے۔ :201:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    بات آپ کی چھکے کیلئے بہت معقول ہے :201:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    شاٹ تو میں نے لگا دی ۔لیکن بزم خیال بھائی سے ڈر بھی لگتا ہے۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اگر ماریں گے تو میں انہیں اور مارنے کا کہوں گا آپ دل چھوٹا نہ کریں
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میں کسی دن آپ سے غیر حاضری والا رجسٹر چھین کر کہیں چھپا دوں گا۔ :133:
     
  14. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ابھی چھکے کا ذکر مت کریں۔ پاکستانی بیٹنگ شروع ہونے دیں پھر چھکے لگائیے گا۔
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    پاکستانی ٹیم تو وہاں‌آج کھیل رہی ہے نا۔

    ہماری اردو پر تو پچھلے کئی سالوں‌سے سیمی فائنل و فائنل ہی ہوتا آیا ہے
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آج بلال بھائی کیوں غیر حاضر ہیں
     
  17. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    دو دن کی ایڈوانس حاضری کا کہا تھا شاید کہیں گیے ہیں۔
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    گھر تو وہ اتوا کو جاتے ہیں
     
  19. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    پھر پتا کروایں ان کا۔
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    شاید میچ میں کُھبے ہوئے ہوں بعد میں فون کرتا ہوں
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یکیا یہاں حاضر ہو کر غیر حاضر ہونا ہے ؟ یا غیر حاضر ہو کر حاضر ؟ کوئی مجھ کو بھی دسے ؟
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یہان ان دوستوں کا ذکر خیر ہوتا ہے جو آئے نہیں ہیں تاکہ جب بھی وہ آ ن لائین ہو انہیں پتا چلے کہ ہم انہیں بھولے نہیں ہیں
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    تو پھر میں یہاں کیا کر رہا ہوں ، نہ تو میں خود لاپتہ ہوں اور نہ فل حال کسی لا پتہ کو جانتا ہوں‌ ۔ اوکے چاچا جی ، ٹاٹا بائے بائے ۔
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میرا نام اس رجسٹر میں‌مت لکھیے گا۔
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میرانام لکھ لیا جائے کیونکہ مین کل اور پرسوں نہیں آ سکوں گا ۔
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ملک بلال بھائی کافی دنوں سے ریگولر نظر نہیں آرہے۔ انکی خیرخیریت کی کوئی اطلاع ؟
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    بلال بھائی سے ابھی بات ہوئی ہے وہ گھر گئے ہوئے ہیں اور بخیریت ہیں کل انشاء اللہ واپس آکر آن لائین ہوجائیں گے
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کل تو آگئی ہے لیکن ملک بلال بھائی نظر نہ شد ۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    بلال بھائی کل سارا دن یہیں تھے اور اب امید ہے سورہے ہونگے
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    سورہے ہیں تو انکی غیرحاضری لگا دیں۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page