1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شفا خانہ حیوانات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏18 جون 2012۔

  1. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    پاکستانی55 بھائی مبارک ہو آپ بھی سلوتری ہو گئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    نہیں جناب آپ نے سخت محنت کی ہے امتحانات پاس کیے۔ یہ شعبہ آپ کا ہے آپ کو ہی مبارک ہو
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سخت محنت ہاہاہاہاہاہاہاہا:nty:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جی ہاں تعلیم حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہنسنے والی کیا بات ہے ہارون بھائی؟
    جانوروں کا ڈاکٹر بھی ایسے نہیں بن سکتے۔۔۔پڑھنا پڑتا اور محنت بھی کرنا پڑتی۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    وہ تائید کریں یا نا کریں اتنا تو سب کو ہی معلوم ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کو کیسے معلوم ہوا
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ کو کیوں نہیں معلوم
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مجھے تو یہ معلوم ہے کہ آصف حسین پرندوں کا علاج کرتے ہیں
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    سخت محنت کے بعد
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پرندوں پر کیا محنت ہوتی ہے بلکہ برائلز مرغیوں پر کیا محنت ہوتی ہے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    سلوتری بننے کے لئے انہوں نے بہت محنت کی ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    تعلیم حاصل کی ہے ۔محنت کر کے امتحانات پاس کیے ہیں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہ آپ کا فارمولا ہے شاید
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں سلوتری نہیں ہوں
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لگتا تو ایسے ہے جیسے آپ سپر سلوتری ہیں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں نہیں کھیلتا
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بھاگنا چاھتے ہیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    نہیں آہستہ آہستہ جاؤں گا
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یعنی سلو اینڈ سٹڈی
    یا سلو موشن میں
     
  24. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    اتنے وزن کی ساتھ بھاگنا-------- کچھوا بھی جیت جائے گا
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یعنی کچھوا آپ کا مریض ہے
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    وہ واقعی ڈاکٹر صاحب کا مریض ہے اور بہت تیز دوڑتا ہے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مرچیں کھائی ہوئی ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ مرچیں کھاتے ہیں
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    تیز نہیں ۔۔درمیانی ۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں